Adani Cement becomes first Indian cement company to adopt TNFD framework: اڈانی سیمنٹ عالمی TNFD فریم ورک کو اپنانے والی بن گئی پہلی ہندوستانی سیمنٹ کمپنی
اڈانی سیمنٹ FY26 سے TNFD سے منسلک سفارشات کو باضابطہ طور پر اپنائے گا، جس سے ماحولیاتی کارکردگی میں اپنی شفافیت اور جوابدہی میں اضافہ ہوگا۔
Adani enters battery storage with massive 1126 MW project: اڈانی گروپ کا بیٹری انرجی اسٹوریج میں قدم — گجرات کے کھاوڑا میں دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ گاہ منصوبے کا آغاز
کمپنی کے مطابق، یہ وسیع اسٹوریج سہولت گرڈ (Grid) کے استحکام میں اضافہ کرے گی اور قابلِ تجدید توانائی کی چوبیس گھنٹے دستیابی کو یقینی بنائے گی، جس سے بھارت اپنے ’’نیٹ زیرو‘‘ اہداف کے قریب پہنچ سکے گا۔
Adani Bhagalpur Power Project : اڈانی پاور نے بہار کے 2,400 میگاواٹ بھاگلپور پروجیکٹ کا ٹینڈر جیتنے کے لیے ٹورینٹ اور جے ایس ڈبلیو سے کم بولی لگا کر ٹھیکہ حاصل کیا
بہار حکومت نے 2,400 میگاواٹ کے بھاگلپور (پیرپینتی) پاور پروجیکٹ کا ٹھیکہ اڈانی پاور لمیٹڈ کو دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک شفاف اور مسابقتی بولی کے عمل کے بعد کیا گیا، جس میں احمد آباد کی اس کمپنی نے دیگر بولی دہندگان کے مقابلے کم بجلی ٹیرف پیش کر کے بازی ماری۔
Adani Bhagalpur Power Project : اڈانی گروپ کا 30,000 کروڑ روپے کا بھاگلپور پاور پروجیکٹ بدلے گا بہار کی قسمت، بجلی کی پیداوار سے ملے گا صنعتوں کو سہارا
بھارت کے صنعتی شعبے میں ایک بڑا موڑ قرار دیا جا رہا اڈانی گروپ کا 30 ہزار کروڑ روپے کا بھاگلپور پاور پروجیکٹ نہ صرف بہار کی توانائی کی تصویر بدلے گا بلکہ ریاست کی صنعتی، روزگار اور معاشی ترقی میں ایک فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔ یہ منصوبہ بہار کے 13.5 کروڑ عوام کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھولنے والا ہے۔
Adani Energy Solutions Partners With RSWM : ٹیکسٹائل سیکٹر میں گرین انرجی کا سپرچارج، اڈانی انرجی سلوشنز اور آر ایس ڈبلیو ایم نے ملایا ہاتھ
ہندوستان کی معروف ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے ایک آر ایس ڈبلیو ایم لمیٹڈ نے اڈانی انرجی سلوشنز لمیٹڈ (اے ای ایس ایل) کے ساتھ 60 میگاواٹ رینوبل انرجی کی فراہمی کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
Adani Ambuja Cements Profit Jumps : اَڈانی گروپ کی کمپنی امبوجا سیمنٹ کا منافع دوسری سہ ماہی میں 364 فیصد بڑھا
اَڈانی گروپ کی کمپنی امبوجا سیمنٹ نے مالی سال 2025-26 کی دوسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق کمپنی کا منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 364 فیصد کی زبردست بڑھت کے ساتھ 2,302.3 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔
Adani University Hosts AISYWLC 2025: اڈانی یونیورسٹی میں AISYWLC 2025 کا انعقاد — اختراع، قیادت اور اشتراک کا سنگم
یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر امیش ویاس نے کہا کہ اڈانی یونیورسٹی آئندہ نسل کے انجینئرز اور موجدین کو اشتراک، تخلیقی صلاحیت اور سماجی اثر پذیری کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
Adani Defence Aerospace Wins SIDM Champion Award : ادانی ڈیفنس اینڈ ایروسپیس کے کانپور ایمونیشن کمپلیکس نے جیتا ایس آئی ڈی ایم چیمپئن ایوارڈ 2025
بھارت کی معروف دفاعی اور ایروسپیس کمپنی ادانی ڈیفنس اینڈ ایروسپیس کو ڈیزائن، مینوفیکچرنگ اور ٹیسٹنگ ایکسی لینس کے لیے سوسائٹی آف انڈین ڈیفنس مینوفیکچررز (ایس آئی ڈی ایم) کی جانب سے چیمپئن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔
Adani Energy Solutions Limited : اڈانی انرجی سلوشنز لمیٹڈ کی آمدنی 16 فیصد بڑھی، منافع 42 فیصد ہوا
شیئر بازار میں درج کمپنی اڈانی انرجی سلوشنز لمیٹڈ (اے ایس ایل) نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں اپنی مجموعی آمدنی میں 16 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں 13,793 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔
Adani Sahara Property Acquisition: سہارا کو بچانے کا گوتم اڈانی کا منصوبہ، ملک کی سب سے بڑی ڈیل کی تیاری ، سرمایہ کار وں کی نکل آئی لاٹری
بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ شیکھر ناپاڈے کو امیکس کیوری مقرر کیا ہے۔ انہیں سہارا گروپ کی 88 جائیدادوں کی فہرست تیار کرنے کا کام سونپا گیا ہے جو فروخت کی جائیں گی۔





