Regional Industry Conclave Gwalior 2024: اڈانی گروپ مدھیہ پردیش کے گنا اور شیو پوری میں 35,00 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا، ہزاروں لوگوں کو روزگار ملے گا
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کرن اڈانی نے کہا، "مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اڈانی گروپ نے مدھیہ پردیش میں 18,250 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کر کے پہلے ہی 12,000 ملازمتیں پیدا کی ہیں..."
Adani Group: اڈانی گروپ مدھیہ پردیش میں 3500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا، 3500 ملازمتیں پیدا ہوں گی: کرن اڈانی
کرن اڈانی نے کہا، "آج مجھے دو اور پروجیکٹوں کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے… اڈانی گروپ گٖٖنا میں 2 ملین ٹن سیمنٹ پیسنے کا یونٹ اور شیو پوری میں ایک جدید ترین پروپیلنگ یونٹ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے…
Hindenburg’s allegations:”ہمارا قانون شیل کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا”، ماریشس فنانشل سروسز کمیشن نے ہندنبرگ کی رپورٹ کا جواب دیا
ہم یہ واضح کرنا چاہیں گے کہ IPE Plus Fund اور IPE Plus Fund-1 ماریشس سے منسلک نہیں ہیں اور انہیں کوئی لائسنس نہیں دیا گیا ہے۔ حقیقت میں، اس کا ماریشس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Truly captivating: ہندوستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی میزبانی پر فخر محسوس کررہا ہوں…‘‘، لنڈی کیمرون سے ملاقات کے بعد گوتم اڈانی کا بیان
گروپ کے مطابق، ’’ہم ہندوستان میں مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ان امید افزا اسٹارٹ اپس کو سپورٹ کرنے سے ہندوستان میں AI-ML ماحولیاتی نظام کی تعمیر اور ترقی میں مدد ملے گی۔‘‘
Hindenburg Research Report: ہنڈن برگ کی رپورٹ کا اثر، پہلے روز17 فیصد تک گر گئے اڈانی گروپ کے شیئرس
صبح 9:30 بجے، اڈانی ٹوٹل گیس کو سب سے زیادہ 1.5 فیصد کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اڈانی پاور اور اڈانی ولمر کے حصص 3 فیصد سے زیادہ گر گئے۔ فلیگ شپ اسٹاک اڈانی انٹرپرائزز 2 فیصد سے زیادہ خسارے میں تھا۔ اسی طرح اڈانی گرین انرجی بھی تقریباً ڈھائی فیصد گر گئی تھی۔
#BharatJhukegaNahi : اسٹاک مارکیٹ رکے گا نہیں ، بھارت جھکے گا نہیں!
اڈانی گروپ اور سیبی چیف دونوں نے اپنا موقف ظاہر دیا ہے، مالیاتی ماہرین نے بھی اپنی واضح رائے دیتے ہوئے رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے
SEBI Statement on Hindenburg Report: سیبی نے امریکی کمپنی ہنڈن برگ کی رپورٹ پر کیا دیا جواب، پڑھیے تفصیلات
ہندن برگ ریسرچ کے الزامات پر، سیبی نے کہا کہ ہندنبرگ کی طرف سے اڈانی گروپ کے خلاف لگائے گئے الزامات کی سیبی کی طرف سے مناسب جانچ کی گئی ہے۔ ملک کی سپریم کورٹ نے 3 جنوری 2024 کو اپنے حکم میں واضح کیا کہ سیبی نے اڈانی گروپ سے متعلق 24 میں سے 22 تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
Hindenburg Report on SEBI Chairperson: سیبی چیف کے خلاف الزامات کے درمیان اڈانی گروپ کا جواب، کہا- مادھابی پوری بُچ سے کوئی تجارتی تعلق نہیں
اڈانی گروپ نے یہ بھی کہا کہ ہم ہنڈنبرگ کی طرف سے گروپ کے خلاف لگائے گئے ان تمام الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، جو صرف ہمیں بدنام کرنے کے دعوے کر رہے ہیں۔
Hindenburg Report Vs SEBI Chairperson: ہنڈن برگ کی نئی رپورٹ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، SEBI چیف مادھابی پوری بُچ اور ان کے شوہر دھول بچ کا بیان جاری
ہندن برگ کی رپورٹ میں SEBI چیئرپرسن کے خلاف لگائے گئے الزامات پر مادھابی بچ اور ان کے شوہر دھول بُچ کی طرف سے ایک تفصیلی بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں انہوں نے اڈانی گروپ کے ساتھ کسی بھی مالیاتی تعلق سے انکار کیا۔
SEBI چیف کے خلاف لگائے گے الزامات پر اڈانی گروپ نے دیاجواب، کہا- مادھابی پوری ُبچ سے کوئی کمرشل کنکشن نہیں
اڈانی گروپ نے یہ بھی کہا کہ ہم ہنڈن برگ کی طرف سے گروپ کے خلاف لگائے گئے ان تمام الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، جو صرف ہمیں بدنام کرنے کے دعوے کر رہے ہیں۔





