Adani Total Gas Ltd: مشرقِ وسطیٰ بحران کے باوجود سی این جی اور گھریلو گیس کی قیمتیں برقرار: اڈانی ٹوٹل گیس
مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے باعث جہازوں کی آمد و رفت اہم سمندری راستے Strait of Hormuz سے متاثر ہوئی ہے۔ یہی وہ تنگ سمندری گزرگاہ ہے جہاں سے بھارت کو خام تیل اور ایل این جی کی بڑی مقدار حاصل ہوتی ہے۔
Adani-UNESCO Partnership: اڈانی گروپ یونیسکو کے ورلڈ انجینئرنگ ڈے 2026 کا سرکاری شراکت دار منتخب
پہلی بار کسی بھارتی ادارے کو ڈبلیو ایف ای او نے عالمی سطح پر انجینئروں کی خدمات کے اعتراف کے لیے منتخب کیا ہے۔ یہ شراکت داری اڈانی گروپ کی صاف توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کی حکمت عملی اور بڑے پیمانے پر قابل اعتماد اور کم لاگت بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت کا اعتراف ہے۔
Adani Group Renewable-Powered AI Data Centers: اڈانی گروپ کی جانب سے 100 ارب ڈالر کا اے آئی ڈیٹا سینٹر منصوبہ، بھارت کے لیے گیم چینجر ثابت ہونے کا امکان
اڈانی گروپ کی جانب سے 2035 تک قابلِ تجدید توانائی سے چلنے والے اور مصنوعی ذہانت کے لیے تیار ہائپر اسکیل ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے 100 ارب ڈالر کے مجوزہ منصوبے کو بھارت کے لیے ایک ممکنہ گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بات ایک بین الاقوامی نیوز پورٹل میں شائع رپورٹ میں کہی گئی ہے، جس کے مطابق یہ سرمایہ کاری عالمی اے آئی معیشت میں بھارت کے کردار کو نئی سمت دے سکتی ہے۔
Mumbai Airport Namaz Ban: ممبئی ایئرپورٹ پر نماز کی اجازت نہیں، حکومت نے سکیورٹی خدشات بیان کرتے ہوئے پیش کی یہ متبادل تجویز
مہاراشٹر حکومت نے ممبئی ایئرپورٹ کے احاطے میں ٹیکسی اور کیب ڈرائیوروں کو نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ایئرپورٹ انتہائی حساس سکیورٹی زون ہونے کے باعث وہاں اجتماعی مذہبی سرگرمیوں کی اجازت دینا ممکن نہیں۔
Adani Power: اڈانی پاور تمل ناڈو کے صارفین کو 558 میگاواٹ معیاری بجلی کرے گی سپلائی
ملک کی سب سے بڑی نجی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی اڈانی پاور نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ذیلی کمپنی موکسی پاور جنریشن لمیٹڈ کو تمل ناڈو میں 558 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ حاصل ہوا ہے۔ یہ معاہدہ تمل ناڈو پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے لیٹر آف ایوارڈ جاری ہونے کے بعد طے پایا ہے۔
Gautam Adani Visited The Baba Baidyanath Temple: گوتم اڈانی نے بابا بیدھ ناتھ مندر میں کئے درشن، جھارکھنڈ اور بھارت کی خوشحالی کے لیے مانگا آشرواد
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اتوار کی صبح خصوصی طیارے کے ذریعے دیوگھر ہوائی اڈہ پہنچے اور وہاں سے سیدھے بابا بیدھ ناتھ مندر روانہ ہو گئے۔ جھارکھنڈ کے مشہور مذہبی مقام پر ان کی آمد کے موقع پر مقامی انتظامیہ اور مندر کمیٹی کے عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔
Adani Ports and SEZ: اڈانی پورٹس، این ایم ڈی سی اور ویلے برازیل کے درمیان لوہے کے خام مال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گنگاورم پورٹ بنے گا اہم مرکز
اڈانی پورٹس نے این ایم ڈی سی اور ویلے برازیل کے ساتھ گنگاورم پورٹ پر آئرن اور بلینڈنگ اور اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جس کے بعد پورٹ کی صلاحیت بڑھ کر 75 ملین میٹرک ٹن (ایم ایم ٹی) ہو جائے گی۔
Address by Jeet Adani, Adani Group at Advantage Vidarbha 2026: جیت اڈانی نے ودربھ کو صنعت اور جدت کا ابھرتا ہوا مرکز قرار دیا
جیت اڈانی نے لنگا میں قائم کیے جا رہے 70 ہزار کروڑ روپے کے مربوط کوئلہ گیسیفیکیشن اور اس سے منسلک مصنوعات کے منصوبے کو اس تبدیلی کی بنیاد قرار دیا۔ ان کے مطابق یہ منصوبہ تقریباً 30 ہزار براہِ راست روزگار کے مواقع پیدا کرے گا
Gautam Adani Expresses Grief Over Passing Of Ajit Pawar: گوتم اڈانی نے اجیت پوار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا کیا اظہار
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتَم اڈانی نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مہاراشٹر کی سیاست میں ’دادا‘ کے نام سے مشہور اجیت پوار کا بدھ کی صبح بارامتی میں ایک المناک طیارہ حادثے میں انتقال ہو گیا۔
Adani Group, Embraer Announce Strategic Collaboration On Regional Aircraft In India: میڈ اِن انڈیا کو تقویت، اڈانی گروپ اور ایمبریئر کا بھارت میں علاقائی طیاروں کی تیاری پر اسٹریٹجک اشتراک
اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس کے ڈائریکٹر جیت اڈانی نے کہا کہ ایمبریئر کے ساتھ شراکت داری بھارت میں علاقائی طیاروں کی تیاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ان کے مطابق یہ اقدام محض ایک کاروباری معاہدہ نہیں بلکہ بھارت کی صنعتی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے،





