Gautam Adani Anniversary Kedarnath: شادی کی 40ویں سالگرہ پر کیدارناتھ پہنچے گوتم اڈانی ،ولڈ لیبر ڈے پر 4 لاکھ ملازمین کے لیے شروع کی نئی پہل
اڈانی گروپ کے سربراہ نے اس موقع پر اپنے چار لاکھ سے زائد ملازمین کے لیے ایک نئی پہل کا بھی اعلان کیا۔ اس اقدام کو “اپنی بات، اپنوں کے ساتھ” کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد ادارے کے ہر فرد کے ساتھ براہِ راست اور مخلصانہ رابطہ قائم کرنا ہے۔
Adani Group Chairman Gautam Adani: مقامی روزگار اور باوقار زندگی اڈانی گروپ کی ترجیح، اڈانی کا یوم مزدور پر بڑا اعلان
اڈانی نے ملازمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، “آپ صرف کارکن نہیں بلکہ قوم کے معمار ہیں۔ جب ہم کسی پروجیکٹ کو مکمل کرتے ہیں تو ہم صرف ایک کام ختم نہیں کرتے بلکہ ملک کے مستقبل کو تشکیل دیتے ہیں۔
Adani-Operated Jaipur International Airport: جے پور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو واٹر پازیٹو سرٹیفکیشن حاصل، ضرورت سے زیادہ پانی ری سائیکل کرنے کا اعزاز
جے پور انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاست راجستھان کا سب سے مصروف ہوائی اڈہ ہے، جہاں گزشتہ مالی سال کے دوران 60 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا، جبکہ روزانہ تقریباً 120 طیاروں کی آمد و رفت ریکارڈ کی گئی۔
PM Modi’s vision Adani’s Mission: وزیراعظم مودی کا وژن، اڈانی کا مشن: گنگا ایکسپریس وے سے جڑی وکست بھارت کی نئی کڑی
وزیراعظم نریندر مودی نے 594 کلومیٹر طویل گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا۔ یہ میگا پروجیکٹ میرٹھ کو پریاگ راج سے جوڑتا ہے اور لاجسٹکس لاگت کم کرنے، 3 لاکھ روزگار پیدا کرنے اور اتر پردیش کی معیشت کو نئی رفتار دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
AdaniConneX Visakhapatnam: آندھرا پردیش بنے گا عالمی ڈیجیٹل ہب، اڈانی گروپ کا وشاکھاپٹنم میں 10 ارب ڈالر کا میگا پروجیکٹ کا اعلان
یہ منصوبہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ آندھرا پردیش کی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ریاست کو عالمی ڈیجیٹل نقشے پر ایک اہم مقام حاصل ہوگا۔
Adani Total Gas Limited: اڈانی ٹوٹل گیس کا چوتھی سہ ماہی میں منافع 9 فیصد بڑھا، ریونیو میں 17 فیصد کا نمایاں اضافہ
اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ نے مالی سال 2026 کی چوتھی سہ ماہی کے مالی نتائج جاری کرتے ہوئے منافع اور آمدنی میں مضبوط اضافہ درج کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں اس کا کنسولیڈیٹڈ خالص منافع سالانہ بنیاد پر 9 فیصد بڑھ کر 168.34 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 154.59 کروڑ روپے تھا۔
Adani Foundation Launches Swabhimaan Vikas Kendra: اڈانی فاؤنڈیشن کا سوا بھیمان مرکز: مدھیہ پردیش میں اس منصوبے کے ذریعے خواتین بنیں گی’لکھپتی دیدی‘
اڈانی فاؤنڈیشن نے مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری کے گاؤں بدر باس کے قریب ایک نیا اڈانی وکاس مرکز شروع کر دیا ہے۔ یہ مرکز ڈاکٹر پریتی اڈانی کے ’سوا بھیمان وژن‘ کا حصہ ہے، جس کا مقصد خواتین کو گھر کے قریب روزگار اور مستحکم آمدنی فراہم کرنا ہے۔
Gautam Adani Offers Prayers at Taranga Jain Temple: اکشے ترتیہ کے موقع پر گوتم اڈانی نےترنگا جین مندر میں کی پوجا ، یاتریوں کی سہولتوں کو بہتر بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت کی
گوتم اڈانی نے مندر کے ٹرسٹی سچن اشوک بھائی شاہ سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں یاتریوں کے لیے سہولتوں کو بہتر بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس گفتگو میں مندر کی تاریخی و مذہبی اہمیت کو برقرار رکھتے ہوئے بنیادی سہولتوں میں بہتری لانے پر زور دیا گیا، تاکہ مستقبل میں زیادہ سے زیادہ عقیدت مند آسانی سے یہاں پہنچ سکیں۔
Vizhinjam Port Shipping Boom: آبنائے ہرمز کے بحران کے درمیان وِژنجَم بندرگاہ ہوئی نمایاں، 100 جہاز کھڑے ہیں قطار میں، جانیے ششی تھرور نے کیوں کی اڈانی کے اس بندرگاہ کی تعریف
آبنائے ہرمز میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان شپنگ ٹریفک بھارت کے ویزنجَم انٹرنیشنل سی پورٹ کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ ششی تھرور نے اسے بھارت کے لیے ایک تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے اڈانی پورٹس کے وژن کی تعریف کی ہے۔
Adani to get 17 lakh sq mts in Motilal Nagar project for sale: موتی لال نگر ری ڈیولپمنٹ: اڈانی گروپ 17 لاکھ مربع میٹر فروخت رقبہ حاصل کرے گا، ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
اس منصوبے پر آئندہ 10 سے 15 برسوں میں تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ گزشتہ سال ادانی گروپ، جو دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ پر بھی کام کر رہا ہے، موٹی لال نگر منصوبے کے لیے کامیاب بولی دہندہ بنا تھا۔ذرائع کے مطابق اس علاقے میں فی مربع فٹ قیمت تقریباً 30 ہزار روپے ہے





