Bharat Express

Abhishek Sharma

ابھیشیک شرما نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انہوں نے سید مشتاق علی ٹرافی 2024 کے ایک میچ میں دھماکہ خیز پرفارمنس دی ہے۔ پنجاب کے لیے کھیلتے ہوئے ابھیشیک نے صرف 28 گیندوں میں سنچری بنائی ہے۔

گزشتہ ماہ ہندوستان کی وِنر T20 ورلڈ کپ مہم میں ریزرو کھلاڑیوں میں شامل رنکو دوسرے T20 میچ میں 22 گیندوں پر 48 رنز کی جارحانہ اننگز کی وجہ سے چار درجے چھلانگ لگا کر 39 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

کومل شرما کو آئی پی ایل 2024 کے دوران کئی بار میدان میں دیکھا گیا تھا۔ اس دوران انہیں ایم ایس دھونی اور ایس آر ایچ کی شریک مالک کاویہ مارن کے ساتھ تصویریں کھنچواتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

امپیکٹ پلیئر رول کے حوالے سے جاری بحث کے درمیان مارکرم نے کہا کہ ٹیم میں ایک اضافی بلے باز کی شمولیت سے ٹیموں کو جارحانہ انداز میں کھیلنے میں مدد ملی ہے۔

ابھیشیک شرما نے اس میچ میں صرف 23 گیندیں کھیلی جس میں انہوں نے 3 چوکوں اور 7  چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔

ماڈل تانیہ سنگھ کی خود کشی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرس حیدرآباد کے لئے کھیلنے والا پلیئر پولیس کی جانچ کے رڈار میں آگیا ہے۔ اس آل راؤنڈر کو پولیس نے پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیجا ہے۔ اس کھلاڑی کو حیدراآباد نے ساڑھے 6 کروڑ روپئے میں خریدا تھا۔