T20 World Cup 2026: بھارت نے نیدرلینڈ کو 17 رنز سے دی شکست، بلے کے بعد گیند سے بھی چمکے شیوَم دوبے
بھارت کی جانب سے ورون چکرورتی نے 14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ شیوَم دوبے نے 3 اوورز میں 35 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جسپریت بمراہ اور ہاردک پانڈیا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ اس فتح کے ساتھ بھارت نے گروپ مرحلے کا اختتام مضبوط انداز میں کرتے ہوئے ٹائٹل کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔
T20 World Cup 2026: اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال میں داخل، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ
نامیبیا کے خلاف ابھیشیک شرما دستیاب نہیں ہوتے ہیں تو امکان ہے کہ سنجو سیمسن کو ایشان کشن کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے کے لیے بھیجا جائے۔ ٹیم مینجمنٹ اس حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔
ICC T20I Rankings: آئی سی سی ٹی20 رینکنگ: ابھیشیک شرما بدستور سرفہرست، سوریہ کمار یادو کی لمبی چھلانگ
آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں جہاں نوجوان بلے باز ابھیشیک شرما نے اپنی پہلی پوزیشن مضبوطی سے برقرار رکھی ہے، وہیں بھارتی ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادو نے شاندار کارکردگی کی بدولت طویل چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں دوبارہ جگہ بنا لی ہے۔
India Beat New Zealand By 48 Runs: پہلا ٹی20: ابھیشیک شرما کی طوفانی بیٹنگ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے دی شکست، سیریز میں 0-1 کی برتری
بھارتی کرکٹ ٹیم نے ناگپور کے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کرلی۔
Young Indian Cricketers: بھارت کے پانچ نوجوان کرکٹرز جنہوں نے 2025 میں شاندار کارکردگی کا کیا مظاہرہ
سال 2025 بھارتی کرکٹ کے لیے نوجوان ٹیلنٹ کے عروج کا سال ثابت ہوا ہے۔ اس برس کئی ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی سب کی توجہ حاصل کی۔ کسی نے کم عمری میں ریکارڈ توڑے تو کسی نے آئی پی ایل، ایشیا کپ اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں مسلسل عمدہ کھیل پیش کیا۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں ایسے ہی پانچ نوجوان بھارتی کرکٹرز پر، جنہوں نے 2025 میں اپنی واضح چھاپ چھوڑی۔
Asia Cup Trophy Row: آئی سی سی نے محسن نقوی سے کی بات، ایشیا کپ ٹرافی کا تنازع حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے
دیوجیت سائکیا نے امید ظاہر کی کہ دبئی میں آئی سی سی اجلاس کے بعد ایشیا کپ ٹرافی کا تنازع حل ہو جائے گا۔ انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لیے بات چیت کی تجویز دی۔
IND vs AUS T20 Series : ابھیشیک شرما کا تاریخی کارنامہ، ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز 1000 رن مکمل کرنے والے کھلاڑی بنے
ہندوستانی اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی-20 بین الاقوامی کرکٹ میں ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے اس جارحانہ بلےباز نے صرف 528 گیندوں میں 1000 رنز مکمل کرکے یہ سنگ میل عبور کر لیا، جو اب تک کی سب سے تیز رفتار پیش رفت ہے۔
Team India announced for South Africa Test series: جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، رشبھ پنت کے علاوہ ان کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی
رشبھ پنت انگلینڈ کے دورے پر مینچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں زخمی ہو گئے تھے، اسی وجہ سے انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف موقع نہیں دیا گیا۔ پنت نے اب مکمل طور پر انجری سے نجات حاصل کر لی ہے اور اپنی فٹنس کے ساتھ فارم بھی واپس پا لی ہے۔
Asia Cup 2025: پاکستان کے خلاف آپریشن ’وائٹ بال‘، بھارت نے میدان میں دکھائی طاقت، دی شکست
پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، جسے بھارتی گیندبازوں نے بالکل غلط ثابت کر دیا۔ پاکستان پہلی ہی گیند سے دباؤ میں نظر آیا۔ گیندبازی کی شروعات کرنے والے ہاردک پانڈیا نے پہلی گیند وائیڈ پھینکی تھی، لیکن پہلی درست گیند پر سیم ایوب جسپریت بمراہ کو کیچ دے بیٹھے۔ دوسرا وکٹ جسپریت بمراہ نے لیا
IND vs ENG 5thT20: ابھیشیک شرما کی شاندار سنچری کے ساتھ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 150 رنوں سے شکست دی
بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچوے اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اتوار کو ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت درج کی۔ اس کے لیے ابھیشیک نے دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔





