Delhi Assembly Session: دہلی میں نئی حکومت کا پہلا اسمبلی اجلاس ہوگا ہنگامہ خیز ، حکمراں اور اپوزیشن جماعت آمنے سامنے
بی جے پی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کے ہر سوال کا پوری تیاری کے ساتھ جواب دیا جائے گا، تاکہ اپوزیشن کو کسی بھی معاملے پر حاوی ہونے کا موقع نہ ملے۔
Uttar Pradesh: یوپی کے وزیر اعلیٰ نے اپنی تقریر میں 9 بار اردو الفاظ کا استعمال کیا… زبان کے تنازع کے درمیان عآپ لیڈر سنجے سنگھ کا بیان
راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ، سی ایم یوگی نے ایوان میں اپنی 4 منٹ 20 سیکنڈ کی تقریر میں کل 9 بار اردو زبان کا استعمال کیا۔ وزیر تعلیم جین چودھری کہہ رہے ہیں کہ یوپی میں 8 ماہ میں 7 لاکھ 84 ہزار بچے سرکاری اسکول چھوڑ چکے ہیں۔ و
Punjab Government: پنجاب حکومت کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، 52 پولیس اہلکار برطرف
پنجاب حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے۔ اس کے پیش نظر بدھ کو پنجاب پولیس کے ڈی جی پی گورو یادو نے بدعنوانی کے الزام میں 52 پولیس افسران اور ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔
Delhi High Court: آتشی اور سنجے سنگھ کو راحت، عدالتی فیس ادا نہ کرنے پر سندیپ دکشٹ کی ہتک عزت کی درخواست خارج
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کارگذار وزیر اعلیٰ آتشی اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے آتشی اور سنجے سنگھ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کو خارج کر دیا ہے۔
Delhi Election Result 2025: کانگریس کا مقصد جیتنا نہیں تھا بلکہ AAP کو شکست دینا تھا… امانت اللہ خان کا بڑا حملہ
دہلی اسمبلی انتخابات میں اوکھلا سیٹ سے جیتنے والے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما امانت اللہ خان نے پارٹی کی شکست کے لیے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
Delhi Election Result 2025: پنجاب میں کانگریس ایم ایل اے پرتاپ باجوہ کا بڑا دعوی، ’AAP کے30 ایم ایل اے ہمارے رابطے میں‘
کانگریس کے سینئر لیڈر اور پنجاب میں اپوزیشن لیڈر پرتاپ باجوہ نے کہا کہ AAP کے 30 ایم ایل اے ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں۔
Delhi Election Result 2025: اوکھلا سے جیتے امانت اللہ خان، مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی اپنا کھاتہ نہیں کھول پائی اے آئی ایم آئی ایم اور کانگریس
دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی یہاں حکومت بنا رہی ہے۔ نہ صرف عام آدمی پارٹی ہار گئی ہے، یہاں تک کہ کانگریس اور اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم بھی اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی۔
Delhi Election Results 2025: دہلی میں2030 میں حکومت بنائے گی کانگریس! AAP کی شکست کے بعد جے رام رمیش کا بڑا دعویٰ
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، دہلی انتخابی نتیجہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر منظوری کی مہر نہیں ہے، بلکہ یہ مینڈیٹ فریب، دھوکہ دہی کی سیاست اور اروند کیجریوال کی کامیابیوں کے مبالغہ آمیز دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔
Delhi Election Result 2025: ’’بی جے پی ہمیں اس زندگی میں نہیں ہرا سکتی…‘‘، ہار کے بعد کیجریوال کا پرانا ویڈیو وائرل
دہلی کے انتخابی نتائج نے کجریوال کے پہلے بڑے دعوؤں پر فُل اسٹاپ لگا دیا ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بی جے پی نے ایک بار پھر قومی راجدھانی میں اپنا تسلط قائم کر لیا ہے۔
Delhi Exit Poll Result 2025: کیا دہلی انتخابات میں کانگریس کھولے گی اپنا کھاتہ؟ چار ایگزٹ پولز کے اعداد و شمار نے کیا سب کو حیران
مختلف ایگزٹ پولس میں کانگریس کی سیٹوں کے حوالے سے حیران کن اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ تین ایجنسیوں کے ذریعہ جاری کردہ ایگزٹ پول کے نتائج میں کانگریس اپنا کھاتہ کھولتی نظر آرہی ہے۔





