Protest over Ambedkar remark row: امبیڈکر کی توہین معاملے پر اپوزیشن کا ملک بھرمیں احتجاج،پارلیمنٹ کے باہر دھکا مُکی،ایک ایم پی زخمی،کجریوال کا نائیڈو-نتیش کو خط
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے یہ خط بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر پر وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان کے سلسلے میں لکھا ہے۔
Owaisi demanded the permanent VC of JMI: مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے یا نہیں ،کیا خالی آسامیوں کیلئے بابر ذمہ دار ہے:اویسی
لوک سبھا میں آج وزارت تعلیم کے گرانٹ کے مطالبات پر بحث کے دوران حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں کے اسکول چھوڑنے کے تناسب کے اعداد و شمارکا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بتائے کہ مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے یا نہیں۔
Lok Sabha Session: ’’انوراگ ٹھاکر نے دی مجھے گالی…نہیں چاہئے معافی…ہم کرائیں گے ذات پات کی مردم شماری…‘‘، لوک سبھا میں برہم ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی
بی جے پی ایم پی انوراگ ٹھاکر کے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے ایس پی ایم پی اکھلیش یادو نے کہا کہ آپ کسی کی ذات کیسے پوچھ سکتے ہیں؟ آپ کسی کی ذات نہیں پوچھ سکتے۔
NEET Paper Leak News: راہل گاندھی کا لوک سبھا میں مائیک کیا گیا بند؟ اسپیکر اوم برلا نے کہا- ہمارے پاس کوئی بٹن نہیں ہوتا
ایوان میں مائیک بند کرنے کا معاملہ ایک بارپھرسے طول پکڑنے لگا ہے۔ جمعہ (28 جون) کوبحث کے دوران اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے مائیک بند کئے جانے کا ذکرکیا۔
Lok Sabha adjourned till Monday: این ای ای ٹی پر بحث کا مطالبہ کے متعلق لوک سبھا میں اپوزیشن کا زوردار ہنگامہ، ایوان کی کارروائی یکم جولائی تک ملتوی
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کارروائی کی شروعات میں ہی منصوبہ بند طرقے سے ایوان کو چلنے نہیں دینا درست نہیں ہے، یہ جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے اور ایوان کو چلانے کی ذمہ داری سب کی ہے۔
18th Lok Sabha Session: آپ کو یاد رکھا جائے گا کہ اس ایوان میں ایک مسلم ایم پی کو کیسے دہشت گرد کہا گیا… کیونکہ وہ ایک مسلمان ہے۔ آپ نے ایسی آوازوں کو…‘‘، آغا سید روح اللہ مہدی کا اوم برلا پر شدید حملہ
اسپیکر برلا نے مہدی سے کہا کہ یہ ایوان کا پہلا دن ہے اور وہ سوچ سمجھ کر اپنے خیالات پیش کریں۔ برلا نے مہدی کے اس دعوے کو بھی مسترد کر دیا کہ آرٹیکل 370 کی دفعات کو منسوخ کرنے والا بل ایوان میں جلد بازی میں منظور کیا گیا تھا۔
18th Lok Sabha Session: ’’ایوان کا ڈھانچہ بدل گیا ہے…، بی جے پی اب حاوی نہیں ہو سکے گی…‘‘، لوک سبھا میں اسد الدین اویسی کا بڑا بیان
ایوان کے پروٹیم اسپیکر بھرتری ہری مہتاب نے صوتی ووٹ سے اوم برلا کو لوک سبھا اسپیکر منتخب کرنے کا اعلان کیا۔ چونکہ اپوزیشن جماعتوں نے ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ نہیں کیا تھا، اس لیے برلا کو صوتی ووٹ سے اسپیکر منتخب کیا گیا۔
18th Lok Sabha Session: ’’باقاعدگی اور خوش اسلوبی سے چلے ایوان… اتفاق رائے اور تعاون کیلئے لوک سبھا میں ووٹوں کی تقسیم کا نہیں کیا مطالبہ…‘‘، کانگریس ایم پی راہل گاندھی کا بیان
نومنتخب اسپیکر اوم برلا کو مبارکباد دینے کے لیے اپنی استقبالیہ تقریر میں راہل گاندھی نے کہا کہ یقیناً حکومت کے پاس سیاسی طاقت ہے، لیکن اپوزیشن بھی ہندوستان کی عوام کی آواز کی نمائندگی کرتی ہے۔