Bharat Express

اسپورٹس

آئی پی ایل 2023 کا پہلا مقابلہ گجرات ٹائٹنس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان کھیلا جانا ہے۔ میچ سے پہلے چنئی سپرکنگس کے لئے ٹینشن بڑھانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی گھٹنے کی چوٹ کے سبب اس مقابلے سے باہر بھی رہ سکتے ہیں۔

اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹس میں للت مودی نے سوال کیا کہ انہیں کس بنیاد پر بھگوڑا کہا گیا؟ انہوں نے لکھا، "میں دیکھ رہا ہوں کہ ٹام، ڈک اور گاندھی خاندان کا کوئی فرد مجھے بار بار مفرور کہتا ہے... کیوں؟ کیسے؟ مجھے اس کیس میں کب سزا سنائی گئی...؟"

World Cup 2023: اس سال دو بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا، پہلا ایشیا کپ اور دوسرا ورلڈ کپ۔ ایشیا کپ پاکستان تو ورلڈ کپ ہندوستان میں کھیلا جائے گا، لیکن دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں جاکر نہ کھیلنے کی بات پر ڈٹی ہوئی ہیں۔

آئی پی ایل 2023 میں روہت شرما مسلسل 10ویں بار ممبئی انڈینس کی کپتانی کریں گے۔ 10ویں سال سے متعلق روہت شرما نے یہ بڑی بات کہی ہے۔ 

میسی اب ایران کے سابق سینٹر فارورڈ علی ڈائی اور ان کے حریف کرسٹیانو رونالڈو کے بعد تیسرے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی گولوں کی سنچری بنائی ہے۔

تیسرے میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 'پلیئر آف دی میچ' کا خطاب دیا گیا۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیریز گنوانے کے بعد تیسرے میچ میں جیت درج کی۔ اس میچ میں پاکستان کی طرف سے بلے بازی کے علاوہ گیند بازی میں بھی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔

دھونی جب چنئی کے چپا ک اسٹڈ یم میں پریکٹس کے لئے آئے تو وہاں موجود ہزاروں شائقین نے ایسا ماحول بنایا کہ ان کی ویڈیو سوشل مڈیا پر ان کا یہ انداز ٹرینڈ کرنے لگا

شاداب خان کی کپتانی والی پاکستانی ٹیم 3 میچوں کی ٹی-20 سیریز گنوا دی ہے۔ کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے، جب پاکستان کو افغانستان کے خلاف سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تلنگانہ کے نظام آباد کی رہنے والی 26 سالہ نکہت کو بچپن سے ہی باکسنگ کا شوق تھا۔ یہ ہمت انہیں اپنے والد محمد جمیل سے ملی۔