Bharat Express

اسپورٹس

سلیم درانی 11 دسمبر 1934 کو کابل، افغانستان میں پیدا ہوئے۔ تاہم، جب وہ صرف آٹھ سال کے تھے، ان کا خاندان کراچی، پاکستان منتقل ہو گیا۔

ڈیوڈ وارنرنےسات چوکے لگائے۔ وارنر کو کافی دیر تک دوسرے اینڈ سے کوئی خاص  سپورٹ نہیں ملا۔ ریلی روسو نے 20 گیندوں میں 30 رنز، اکشر پٹیل نے 11 گیندوں میں 16 رنز، پرتھوی شا نے نو گیندوں میں 12 رنز بنائے

پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز بنائے۔ جواب میں کولکتہ نے 16 اوورز میں 146 رنز بنائے۔ لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پنجاب کی جانب سے دھون نے 40 اور راجا پاکسے نے 50 رنز بنائے۔ ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی۔

پربھ سمرن سنگھ کے طوفانی آغاز کے بعد دھون اور بھانوکا راج پکشے نے کولکاتہ کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔ کے کے آر کے گیند باز جدوجہد کرتے نظر آ ئے۔

 Kane Williamson Ruled Out: دفاعی چمپئن گجرات ٹائٹنس نے آئی پی ایل 2023 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے، لیکن ٹیم کو اس درمیان بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہاردک پانڈیا کی ٹیم یہ اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر ہوگیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کرکٹر عمران خان کا ماننا ہے کہ بی سی سی آئی کرکٹ کی دنیا میں تانا شاہی والا رویہ اپنا رہا ہے۔

GT vs CSK IPL 2023: آئی پی ایل 2023 کے افتتاحی مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کی دھماکہ خیز جیت ہوئی ہے۔ ہاردک پانڈیا کی قیادت والی گجرات ٹائٹنس نے چنئی سپرکنگس کو 5 وکٹ سے شکست دی۔

CSK vs GT: احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اوپننگ سیرمنی میں تقریباً ایک لاکھ ناظرین موجود تھے۔ اریجیت سنگھ تقریباً 25-20 منٹ اسٹیج پرفارمنس دی۔ اس کے بعد تمنا بھاٹیہ اور رشمیکا مندانا نے اپنی پرفارمنس سے فینس کا مزہ دوگنا کردیا۔

IPL 2023 New Rules Format: آئی پی ایل 2023 گزشتہ سیزن سے بالکل الگ ہوگا۔ لیگ میں دوبارہ ہوم اور اوے فارمیٹ لوٹے گا۔ اس کے علاوہ بی سی سی آئی نے ایسی کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو اس سیزن کو پوری طرح سے الگ بنائیں گے۔ اس میں امپیکٹ پلیئر کا ضابطہ تو ایسا ہے، جو پورا کھیل ہی پلٹ کر دیکھ دے گا۔

قابل ذکر بات یہ  ہے کہ اس سے پہلے اداکارہ رشمیکا مندنا، گلوکار اریجیت سنگھ تقریباً 45 منٹ تک پرفورم کریں گے۔ آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب شام 6 بجے شروع ہوگی۔