Babar Azam vs PCB Controversy: پاکستان کرکٹ میں پھر بھونچال، پی سی بی چیف ذکا اشرف کا آڈیو لیک، بابراعظم کے خلاف کی گئی سازش
پی سی بی کے عبوری چیئرمین ذکا اشرف کا ایک مبینہ آڈیو لیک ہوا ہے، جس میں بابراعظم پر کپتانی چھوڑنے کا دباؤ ڈالنے کی بات کہی جارہی ہے۔
IPL Auction 2024: نیلامی میں کتنی لگ سکتی ہے وراٹ کوہلی کی بولی؟ سابق بھارتی بلے باز آکاش چوپڑا نے بتائی قیمت
وراٹ کوہلی آئی پی ایل یعنی 2008 کے آغاز سے ہی رائل چیلنجرس بنگلور کا حصہ رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر وراٹ کوہلی کی نیلامی میں بولی لگتی ہے تو ٹیمیں انہیں کتنے میں خریدنا چاہیں گی؟
National Sports Awards 2023: محمد شامی سمیت 26 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ 2023 دینے کا اعلان
وزارت کھیل نے کہا ہے کہ کمیٹیوں کی سفارشات کی بنیاد پر اور مناسب تحقیق کے بعد حکومت نے ان تمام کھلاڑیوں، کوچز اور اداروں کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔ وزارت نے تمام ایوارڈز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں، کوچز اور تنظیموں کی فہرست بھی جاری کی ہے۔
ENG vs WI T20I: انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 75 رنز سے شکست دی
رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 15.3 اوورز میں 192 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آندرے رسل نے ٹیم کی جانب سے 51 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلی
IPL 2024 Auction: سمیر رضوی کے لیے 8.40 کروڑ کی لگی بولی، بیمار والد کے چہرے پر آئی خوشی، جانیں کس ٹیم نے انہیں خریدا
تنقیب نے میرٹھ سے پی ٹی آئی کو بتایا، ’’ہمیں امید تھی کہ سمیر کو نیلامی میں کوئی ٹیم منتخب کرے گی۔ لیکن ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اتنی بڑی رقم ملے گی یا چنئی سپر کنگز اس کے لیے بولی لگائے گی۔
IPL 2024 Auction: آئی پی ایل نیلامی میں جھارکھنڈ کے تین کھلاڑیوں کا ہوا سلیکشن، جانیں کس ٹیم نے لگائی ان پر بولی
نیلامی میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی پی ایل کی نیلامی کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ اسٹارک کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.75 کروڑ روپے میں خریدا۔ اس نیلامی میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو سن رائزرس حیدرآباد نے 20.50 کروڑ میں خریدا۔
IND vs SA: جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی بیٹنگ، رنکو سنگھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا
رنکو سنگھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔
IPL 2024 Auction: کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے مشیل اسٹارک پر کیوں کھیلا 24.75 کروڑ روپئے کا بڑا داؤں؟ جانئے خاص وجہ
آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچیل اسٹارک کو کولکاتا نے 24.75 کروڑ روپئے میں خریدا ہے۔ جبکہ سن رائزرس حیدرآباد نے پیٹ کمنس کو 20.50 کروڑمیں خریدا۔
IPL 2024 Auction: آئی پی ایل تاریخ میں سب سے بڑی بولی، سن رائزرس حیدرآباد نے پیٹ کمنس کو 20.50 کروڑ میں خریدا
پیٹ کمنس آئی پی ایل تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد نے انہیں 20.50 کروڑ روپئے میں خریدا۔
IPL 2024 : آئی پی ایل 2024 میں کچھ نئے قوانین میں ہوں گے لاگو، بولرز یا بلے بازکس کوملےگا اس نئی تبدیلی کا فائدہ!
ہر سال آئی پی ایل میں کچھ نئے قوانین شامل کیے جا رہے ہیں۔ پچھلے سال آئی پی ایل میچوں میں امپیکٹ پلیئر رول کا بہت اثر ہوا تھا۔ کچھ لوگوں نے اس اصول کو پسند کیا تو کچھ لوگوں نے اس کی مخالفت بھی کی۔