Naveen Ul Haq Banned: افغانستان کے اس فاسٹ باؤلر پر ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے پر پابندی لگ گئی، ٹیم کی مشکلات بڑھی مشکلات
انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی کا اعلان کیا ہے۔
IND vs SA: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، اسٹار کھلاڑی نے اپنا نام واپس لے لیا۔
وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اب ان کی جگہ کے ایس بھرت کو جگہ دی گئی ہے۔
IND vs SA: کیا سنجو سیمسن جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ہندوستانی پلیئنگ الیون میں شامل ہوں گے؟ جانیں کیا ہوگی ٹیم کی حکمت عملی
جمعرات کو تیسرے T20 میچ میں جوہانسبرگ کی پچ اسپنرز کی مدد کر رہی تھی اور اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو ہندوستان کلدیپ یادو، اکشر پٹیل اور یوزویدر چہل کی شکل میں تین اسپنروں کے ساتھ جا سکتا ہے۔
Hardik Pandya in place of Rohit Sharma: شائقین ناراض، ڈی ویلیئرز ممبئی انڈینز کے مداحوں کا منفی ردعمل دیکھ کر حیران ہیں
ممبئی انڈینز اپنے سوشل نیٹ ورکنگ اکاؤنٹس پر لاکھوں فالوورز کھو چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز ممبئی انڈینز کے مداحوں کا منفی ردعمل دیکھ کر حیران ہیں۔ ڈی ویلیئرز ممبئی انڈینز کو قریب سے فالو کرتے ہیں۔
IPL 2024: ممبئی انڈینز نے روہت کو اپنے فیصلے سے پہلے ہی کر دیا تھا آگاہ، ہاردک کی کپتانی میں کھیلنے کے لیے راضی ہو گئے تھے ہٹ مین
ہاردک پانڈیا گزشتہ ڈیڑھ سال سے کھیل کے ہر فارمیٹ میں شاندار رہے ہیں۔ اپنی تیز گیند بازی سے وہ ضرورت کے وقت مسلسل وکٹیں لیتے ہیں۔ پچ پر ان کے بلے سے رنز بھی کافی آرہے ہیں۔
Chetan Sakariya Bowling Action: بی سی سی آئی نے 7 ہندوستانی گیند بازوں کے ایکشن پراٹھایا سوال، ایک کھلاڑی ٹیم انڈیا کے لئے بھی کرچکا ہے ڈیبیو
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2024 آکشن سے پہلے چیتن سکاریا کے گیند بازی ایکشن پرسوال کھڑا کیا۔
Mumbai Indians: شائقین ممبئی انڈینس کا ‘بائیکاٹ’ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، کچھ جرسی اور کچھ ٹوپیاں جلا رہے ہیں۔ روہت کو کپتانی سے ہٹانے پر مداح ناراض
روہت شرما کے مداح اب بھی یقین نہیں کر پا رہے ہیں کہ ممبئی نے روہت کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ روہت شرما کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں مداح ایم آئی کی جرسی اور کیپ جلاتے نظر آ رہے ہیں۔
India vs England Test Match: لڑکیوں نے کردیا کمال! ہندوستان کی ٹسٹ میچ میں تاریخی جیت، انگلینڈ کو 347 رنوں سے ہرایا
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹسٹ میچ میں مخالف ٹیم کو چاروں خانے چت کردیا ہے۔ ہندوستان نے 347 رنوں سے بڑی جیت حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔
IPL 2024 Auction: آئی پی ایل 2024 کی نیلامی میں اب تک 333 کھلاڑیوں کو کیا گیا شارٹ لسٹ، لیکن ٹیمیں صرف 77 کھلاڑیوں کو خرید سکیں گی
آئی پی ایل 2024 کی نیلامی 19 دسمبر کو دبئی کے کوکا کولا ایرینا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے اور ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:00 بجے شروع ہوگی۔
Rohit Sharma: ممبئی انڈینس کے بعد کیا روہت شرما بھی ٹیم انڈیا کی کپتانی سے بھی ہوں گےدستبردار ؟ آئی پی ایل کے فیصلے کا بی سی سی آئی پر کتنا اثر پڑے گا؟
ہاردک پانڈیا اگلے سیزن میں ممبئی کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔ فرنچائز کے اس فیصلے نے سب کو حیران کر دیا۔