IND vs SA: سنچورین ٹیسٹ میں بڑی اننگز کیوں نہیں کھیل سکے وراٹ کوہلی؟ بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور نے دیا دلچسپ جواب
ہندوستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور نے واضح طور پر کہا کہ کیریئر کے اس مرحلے پر سابق کپتان وراٹ کوہلی کو زیادہ پریکٹس کی ضرورت نہیں ہے۔
WFI Controversy: ونیش پھوگاٹ نے کھیل رتن اور ارجن ایوارڈ واپس کرنے کا کیا اعلان، جانئے پی ایم مودی کو سوشل میڈیا پر لکھے خط میں اور کیا کہا
مجھے نہیں معلوم کہ بجرنگ نے کن حالات میں اپنی پدم شری واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ لیکن اس کی وہ تصویر دیکھ کر میرا اندر ہی اندر دم گھٹ رہا ہے۔ اس کے بعد اب مجھے اپنے ایوارڈز سے بھی بیزاری ہونے لگی ہے۔
IPL 2024 Sponsor Rights: چین کے خلاف بی سی سی آئی کی بڑی کارروائی، چینی برانڈس پر پابندی لگا سکتا ہے ہندوستانی کرکٹ بورڈ
بی سی سی آئی نے چینی برانڈ پربڑا ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے کئی کمپنیوں کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے۔
IND vs SA: کئی ہفتوں بعد ایکشن میں نظر آئیں گے روہت-وراٹ، جانیں کہاں اور کیسے دیکھ سکتے ہیں مفت میں لائیو اسٹریمنگ؟
اس بار ٹیم انڈیا روہت شرما کی کپتانی میں پہلی بار جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز شروع کرنے جا رہی ہے۔ ایسے میں امید کی جا رہی ہے کہ نئے کپتان کے ساتھ ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ میں نیا ریکارڈ بنائے گی اور نئی تاریخ رقم کرے گی۔،
IND vs SA 1st Test: راہل ڈریوڈ نے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر توڑی خاموشی، کہا- ‘دل توڑ دینے والا…’
ٹیم انڈیا اس وقت جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔ جہاں کل سے ٹیسٹ سیریز شروع ہوگی۔ ادھر بھارتی ٹیم کے کوچ راہل ڈریوڈ نے ورلڈ کپ 2023 میں شکست پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔
WFI Body Suspension issue: ریسلنگ فیڈریشن کو تحلیل کرنے سے متعلق جھوٹی خبر پھیلا رہی ہے بی جے پی: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے لکھا کہ جب ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے مشہور کھلاڑیوں نے بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تو حکومت ملزم کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔ متاثرین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ملزمان کو انعام دیا گیا۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔
Want to achieve what nobody has achieved: ہم جنوبی افریقہ میں ایسی کامیابی چاہتے ہیں جو کسی نے اب تک حاصل نہیں کی ہے:روہت شرما
کپتان روہت شرما نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس کے دوران کہا، "وہ اس سریز کے دوران ایسی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں جو دنیا کے اس حصے میں کسی نے حاصل نہیں کیا ہے۔روہت اپنے کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں بھی بات نہیں کرنا چاہتے تھے۔
Pakistan Cricket Team: پاکستان نے 11 نہیں 12 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ،کیا پاکستانی ٹیم میلبورن میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کوئی کمال دیکھا پاتی ہے یا نہیں
پاکستان نے پرتھ میں کھیلی گئی ٹیم سے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو موقع دیا ہے۔ ان کے علاوہ نعمان علی اور خرم شہزاد زخمی ہونے کی وجہ سے (انجری) نہیں کھیل پا رہے ہیں۔
WFI Row: بجرنگ پونیا نے ڈبلیو ایف آئی پر کارروائی کے بعد کہا۔ جب تک انصاف نہیں مل جاتا تب تک واپس نہیں لوں گا پدم شری ایوارڈ
ایوارڈ واپس کرنے کے بعد بجرنگ پونیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہنوں اور بیٹیوں کی جنگ لڑ رہے تھے لیکن میں انہیں عزت نہیں دلا سکا۔ اس لیے میں نے اپنا تمغہ یہاں گیٹ پر رکھا ہے۔
WFI Row: ساکشی ملک کی ریٹائرمنٹ، برج بھوشن کے بیٹے کی پوسٹ اور ڈبلیو ایف آئی پر ایکشن، سوشل میڈیا پر صارفین کے درمیان کیوں چھڑئی جنگ
دراصل، پرتیک بھوشن سنگھ نے سوشل میڈیا ایکس پر ہاتھ میں بینر پکڑے ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔ جس پر لکھا تھا ’’دبدبہ تو ہے، دبدبہ رہے گا‘‘۔ اس کے بعد یہ پوسٹ تیزی سے شیئر ہونے لگی۔