Bharat Express

یو اے ای کے شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے اپنے ہم منصب وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے کی ملاقات

شیخ عبداللہ بن زید النہیان اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر

نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے منگل کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ نہیان بھارت کے دورے پر ہیں۔ ان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا وفد بھی آیا ہے۔