Bharat Express

شلپا قتل کیس میں ملزم گرفتار

مشہور شلپا قتل کیس میں پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار

بھارت ایکسپریس /مدھیہ پردیش کے جبل پور کے مشہور شلپا قتل کیس میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ 10,000 روپے انعام کے ملزم ابھیجیت پاٹیدار کو میکھلا ریزورٹ قتل کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واقعہ کے 11 دن گزرنے کے باوجود ملزم فرارتھا۔ گزشتہ روز جبل پور پولیس نے ملزم کے دو ساتھیوں جتیندر کمار اور سمیت پٹیل کو بہار سے گرفتار کیا تھا۔