Bilkis Bano Case: بلقیس بانومعاملے میں گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے مسترد کردی نظرثانی کی درخواست
بلقیس بانو معاملے میں گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے 11 قصورواروں کی رہائی منسوخ کرنے کے معاملے میں حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج کردی ہے۔ عدالت نے 8 جنوری کو قصورواروں کی رہائی کو منسوخ کردیا تھا۔
NCPUL Meeting on Urdu Learning Mobile App: اردو لرننگ موبائل ایپ تیارکرنے میں قومی اردو کونسل نے اٹھایا بڑا قدم، ماہرین سے تبادلہ خیال کرکے تیارکی حکمت عملی
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیراہتمام اردو لینگویج لرننگ موبائل ایپ کا مواد تیارکرنے کے لئے دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
ہماچل پردیش نیم پلیٹ تنازعہ پرعمران پرتاپ گڑھی کی کوشش رنگ لائی، راہل گاندھی سے مسلم لیڈر کی ملاقات کے بعد وکرمادتیہ کی لگی کلاس
ہماچل پردیش میں نیم پلیٹ تنازعہ سے متعلق کانگریس اقلیتی شعبہ کے چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی نے راہل گاندھی سے ملاقات کرکے ناراضگی ظاہرکی ہے۔
Byju’s Insolvency Case: سپریم کورٹ نے این سی ایل اے ٹی کے حکم امتناعی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
نیشنل کمپنی لا اپیلیٹ ٹریبونل (این سی ایل اے ٹی) نے بی سی سی آئی کے ساتھ Byju کے معاہدے کو منظوری دی تھی، اس طرح اس کے دیوالیہ ہونے کے عمل کو روک دیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں این سی ایل اے ٹی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ اب سپریم کورٹ کسی دن اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔
Arvind Kejriwal On PM Modi: ’مودی بہت طاقتور اوربےشمار دولت کے مالک ہیں،تاہم وہ بھگوان نہیں ہیں، اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ
اروند کیجریوال نے کہا، "کچھ دن پہلے جب میں نے بی جے پی کے ایک لیڈر سے بات کی، جب میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کی حکومت کو پٹڑی سے اتار دیا ہے غیر مستحکم کیا ہے۔"
Pooja Khedkar: برطرف ٹرینی آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کی گرفتاری سے متعلق روک پر دہلی ہائی کورٹ نے 4 اکتوبر تک کی توسیع
برطرف ٹرینی آئی اے ایس پوجا کھیڈکر پر 2022 کے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان میں ریزرویشن حاصل کرنے کے لیے جھوٹے سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا الزام ہے۔
Adani Group Cement Companies: الائنس فار انڈسٹری ڈیکاربونائزیشن میں شامل ہونے والی دنیا کی پہلی کمپنی بنی امبوجا سیمنٹ
امبوجا سیمنٹس لمیٹڈ کمپنی نے 1GW صلاحیت کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں اور ویسٹ ہیٹ ریکوری سسٹم (ڈبلیو ایچ آر ایس) سے 376 میگاواٹ توانائی کے منصوبوں میں 100 بلین روپے کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
Rahul Gandhi Citizenship: دہلی ہائی کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا کیس کے متعلق تفصیلات طلب کیں
کانگریس رکن پارلیمنٹ راول گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کے پاس برطانوی شہریت ہے۔
Delhi Assembly Session: دہلی اسمبلی میں بدل گئی اروند کیجریوال کی سیٹ، جانئے اب کہاں بیٹھیں گے دہلی کے سابق وزیراعلیٰ؟
دہلی اسمبلی سیشن کی شروعات آج ہوگئی ہے۔ سیشن کی شروعات کافی ہنگامہ داررہی، جس کی وجہ سے کارروائی کوکچھ دیرکے لئے ملتوی بھی کرنا پڑا۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں کانگریس کی آندھی، اس بار یہاں پر بنے گی سبھی کی حکومت: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کرنال میں اپنی ریلی میں کہا کہ امریکہ میں رہ رہے یہاں کے لوگوں نے مجھے بتایا کہ ہریانہ میں ہمارے جیسے لوگوں کے لئے اب کچھ نہیں بچا ہے۔ اگرایک نوجوان غریب ہے، ارب پتی کا بیٹا نہیں ہے تونہ اسے بینک لون مل سکتا ہے، نہ وہ تجارت کرسکتا ہے۔





