Rajasthan: ٹولی ابھیان کے ذریعے راجستھان جیتے گی بی جے پی، جانیں کیا ہے بی جے پی کا مکمل منصوبہ؟
ٹیم مہم کے ذریعے ریاست کے تمام بوتھ صدر یا پنا پرمکھ اپنے بوتھ پر پانچ پانچ لوگوں کی ٹیم بنائیں گے اور مودی حکومت کی اسکیموں کے بارے میں عوام کے درمیان جائیں گے۔ یہ لوگ مرکزی حکومت کے کاموں اور کامیابیوں کو بھی عوام کے درمیان رکھیں گے۔
No Respite for Delhi Battling Floods: ملک بھر میں قدرت نے مچادی تباہی، سیلاب سے دہلی کو ابھی کوئی راحت نہیں
دہلی میں ہفتہ 15 جولائی کو بھی درمیانی سے شدید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کر دیا۔ راجدھانی دہلی میں جمناکے پانی کی سطح میں معمولی کمی آئی ہے۔
Fall in the Price of Crude Oil: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہیں پٹرول اور ڈیزل کیا قیمتیں
ہفتہ 15 جولائی 2023 کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل دونوں سرخ نشان پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔
Loksabha Election 2024: بی جے پی کے جھانسے میں ایک بھی پسماندہ مسلمان نہیں آئےگا،بلقیس بانو کے گنہگاروں کا بھی اکرام کیا ،کانگریس کا بی جے پی پر الزام
اتر پردیش میں تمام پارٹیاں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف، بی جے پی نے اپنی حکمت عملی کے تحت پسماندہ مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کوشش کی ہے
Uniform Civil Code یو سی سی سے قبل آسام میں کثرتِ ازدواج پر پابندی! جانئے ایک سے زیادہ شادیوں پر ریاست میں ہنگامہ کیوں؟
ایک طرف یکساں سول کوڈ پر بحث ہو رہی ہے اور دوسری طرف آسام حکومت کثرت ازدواج پر پابندی لگانے کی تیاری کر رہی ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کثرت ازدواج کو روکنے کے لیے اگلے اسمبلی اجلاس میں ایک بل لائے گی
Tejashwi Yadav’s target on Govt: وجے سنگھ کے معاملہ پر تیجسوی یادو نے بی جے پی کو کسان تحریک کا واقعہ یاد دلایا
تیجسوی یادو نے جمعہ کو بی جے پی لیڈر وجے سنگھ کی موت پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی منفی سیاست کر رہی ہے۔ بی جے پی افواہیں پھیلانے میں ماہر ہے۔ اگر اس قسم کا الزام لگایا جاتا ہے تو کسان تحریک میں کئی اموات کا الزام بھی وزیر اعظم پر لگے گا
Asaduddin Owaisi On Arif Mohammed: گورنر عارف محمد خان نے یکساں سول کوڈ کی حمایت کی،اسد الدین اویسی نے بنا یا نشانہ
ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کی بحث زور پکڑتی جا رہی ہے۔ کچھ لوگ یو سی سی کی حمایت میں ہیں اور کچھ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کئی بار یو یکساں سول کوڈ کی حمایت میں بیانات دے چکے ہیں
Delhi Flood: دہلی میں سیلاب سے بڑا حادثہ،بارش کے پانی میں نہانے گئے تین بچوں کی ہوئی موت
دہلی میں بارش کے سبب پانی جمع ہونے کی وجہ سے جمعہ کی سہ پہر تین بجے مکند پور چوک میں ایک بڑا حادثہ ہوا۔ یہاں بارش کے پانی میں نہانے گئے 3 بچوں کی ڈوب کرموت ہوگئی۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ بچوں کی عمر 14 سے 15 سال کے درمیان ہیں
Owaisi criticized the Modi government: اسد الدین اویسی کا مودی حکومت پر نشانہ،کہا غریبی،مہنگائی اور چین کی دخل اندازی سے توجہ ہٹانے کے لئے یو سی سی کا معاملہ اٹھایا گیا
یو سی سی کو نافذ کرنے کی تجویز پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جمعہ کو کہا کہ غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور چینی مداخلت" جیسے مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے حکومت کی جانب سے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے متعلق باتیں کی جارہی ہیں
Manoj Tiwari: رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے اپنے لوک سبھا حلقہ کے سیلاب متاثرین کے درمیان رات بسر کی
بی جے پی کے رکن پارلیمنمٹ منوج تیواری گزشتہ شب سگنیچر برج کے قریب پاکستانی ہندو بے گھر افراد کے ریلیف کیمپ پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔