Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مولانا محمود مدنی نے کہا جمعیۃ علماء ہند کی طویل آئینی جدوجہد رنگ لائی۔ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ ہماری لڑائی لاکھوں انسانوں کے لیے تھی، جس میں ہمیں کامیابی ملی۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے آج کے فیصلہ پر اپنی خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں پنچائیت سرٹیفکٹ کوشہریت کا ثبوت ماننے والے فیصلہ پرمجھے اپنی جماعتی زندگی میں جس قدرمسرت اورخوشی ہوئی تھی، اس سے کہیں زیادہ آج کے اس اہم آئینی بینچ کے تارخ ساز فیصلہ پر ہو رہی ہے۔

اڈانی لاجسٹکس کو صنعت کے شراکت داروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جو لاجسٹکس اور ای کامرس پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

الیکشن کمیشن نے منگل (15 اکتوبر) کو مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا۔ ریاست میں انتخابات ایک ہی مرحلہ میں ہوں گے۔

عدالت نے مفتی  سلمان اظہری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ گجرات حکومت کی طرف سے پیش کئے گئے تمام دلائل کو مسترد کرتے ہوئے  عدالت نے انہیں فوری راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے یوپی کی بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔

اس سے قبل 3 ستمبر کو دہلی ہائی کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی مدھو کوڈا کی طرف سے ان کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

ستیندر جین کو مئی 2022 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی  لیڈر جین کو گزشتہ سال مئی میں صحت کی بنیاد پر ضمانت دی گئی تھی۔

دراصل مہاراشٹر کی 288 میں سے 260 سیٹوں پر مہاوکاس اگھاڑی کے درمیان نے اتفاق ہوگیا ہے ، لیکن ریاست میں 28 سیٹیں ایسی ہیں جن پر معاملہ ابھی تک پھنسا ہوا ہے۔

بھارت ایکسپریس کے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا میگا کانکلیو میں، کاشی کی ثقافتی ورثہ، تیز رفتاری سے چلائے جا رہے ترقیاتی اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔