Bharat Express

علاقائی

امت شاہ نے کہا کہ "ترقیاتی منصوبے صرف اس وقت بنائے جاسکتے ہیں جب درست اعداد و شمار دستیاب ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ مردم شماری کی اگلی مشق کے اعداد و شمار سے ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں مدد ملے گی۔

افسپا نومبر تک پوری ریاست سے اٹھا لیا جائے گا۔ اس سے آسام پولیس بٹالینوں کے ذریعہ سینٹرل آرمڈ پولیس فورس کی تبدیلی میں آسانی ہوگی۔ تاہم، قانون کے مطابق سی اے پی ایف کی موجودگی اپنی جگہ پر ہوگی۔

یوپی کیڈر کے مشہور آئی پی ایس افسر بھرت پرساد سنگھ (بی پی سنگھ) کا پیر کی سہ پہر بنگلورو میں 83 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کی آخری رسومات آج بنگلورو میں ہی ادا کی  گئی ہے۔

معاملہ 14 مارچ 2003 کا ہے جب عبداللہ ایوب کو پولیس نے گرفتار کیا تھا اور اب 20 سال بعد وہ جیل سے باہر نکل پایا ہے، کیوں کہ عدالت میں یہ ثابت ہوگیا کہ  پولیس جس چیز کو ہیروئن بتارہی تھی، وہ دراصل  عام دوکان میں 20 روپئے پر ملنے والا محض پاوڈر تھا۔

کشمیر میں آنا ایک ایسا حقیقی احساس ہے، جو ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے،ہم کشمیر سے محبت کرتے ہیں ۔یہ سر زمین انتہائی خوصبورت ہے اور جی 20 اجلاس کے انعقاد کیلئے بھی سب سے بہترین جگہ  ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اقلیتی وزیر مملکت دانش آزاد نے کہا کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے گزشتہ سال غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرایا گیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ نیپال سے ملحقہ اضلاع میں غیر تسلیم شدہ مدارس کی پوری تعداد ٹریپ ہے۔

نصابی کتابوں میں مہارانا پرتاپ کی بہادری کے واقعات ہوں گے درج۔ نئی نسل کو مہارانا پرتاپ سے واقف کرانا ہماری ذمہ داری۔ سی ایم چوہان

آربی آئی کی فی الحال کئے گئے اعلان کے مطابق 2000 روپے کے نوٹ کو 23 مئی سے ہفتہ 30 ستمبر 2023 تک بینک اکاؤنٹ میں جمع کرواسکتے ہیں۔

جیل حکام نے کہا تھا کہ جین نے جیل کلینک کے اندر ایک ماہر نفسیات سے مشورہ کیا۔ جس نے ستیندرجین لوگوں کے آس پاس رہنے اور لوگوں کے ساتھ سماجی طور پر بات چیت کرنے کا مشورہ دیا

BBC documentary: گجرات کے ایک این جی او کی طرف سے یہ عرضی داخل کی گی ہے۔ عدالت مین پیش ہوئے سینئر وکیل ہریش سالوے نے کہا کہ ڈاکیومنٹری نے ہندوستان اورعدلیہ سمیت پورے سسٹم کو بدنام کیا ہے۔