Yuva Chetna: یووا چیتنا ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں 7 نومبر کو پیش کرے گی خراج تحسین
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے بھکتوں، باباؤں اور سنتوں کی یاد میں ایک خراج عقیدت میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
MCD Mayor Election: دہلی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان، جانئے کب ہوگی ووٹنگ؟
ایم سی ڈی کے میئر کے عہدہ کا انتخاب گزشتہ چھ ماہ سے زیر التوا تھا۔ گزشتہ ہفتے ہی میئر شیلی اوبرائے نے انتخابات کرانے کی بات کی تھی۔قابل ذکر ہے کہ میئر کے انتخاب کے معاملے پر ایوان میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی تھی۔
MUDA Case: کرناٹک کے سی ایم سدارامیا سے موڈا معاملے میں کی جائے گی پوچھ گچھ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا، "ہاں، میسور لوک آیکت نے MUDA کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے۔ میں 6 نومبر کو میسور لوک آیکت کے پاس جاؤں گا۔"
Arvind Kejriwal News:غلطی سے بی جے پی کو دیا ووٹ تو دہلی کو یوپی۔بہار بنا دیں گے،اروند کیجریوال کا بی جے پی پر نشانہ
سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ د ہلی کے ساتوں ارکان پارلیمنٹ بی جے پی کے ہیں اور وہ بھی کوئی کام نہیں کرتے۔ اگر آپ نے غلطی سے بی جے پی کو ووٹ دیا تو یہ دہلی کو یوپی اور بہار میں بدل دیں گے۔
UP By Election Date Change:کوئی نہ کوئی منصوبہ سازی،بی جے پی کی زبان… یوپی ضمنی انتخابات کی تاریخوں میں تبدیلی پر ڈمپل یاد کا ردعمل
ڈمپل یادو نے کہا کہ جہاں اتحاد مضبوط ہو رہا ہے اور جہاں سماج وادی پارٹی اتر پردیش اور مہاراشٹر میں بہت سی سیٹیں جیتنے کے مرحلے میں ہے، اسی لیے تاریخوں کو تبدیل کیا گیا ہے۔
Lucknow News :انگلش اور فارن لینگویج سنٹرل یونیورسٹی کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کی منظوری، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی کا ادا کیا شکریہ
لکھنؤ کی سروجنی نگر اسمبلی سیٹ سے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے تعلیم کے میدان میں جو کوششیں کی جا رہی ہیں، کامیابی ملنی شروع ہوگئی ہے۔
Prashant Kishor News:کیا پرشانت کشور وزیر اعلی بننے کی تیاریوں میں ہیں مصروف،گیا میں دیا بڑا بیان
لالو-نتیش-مودی کے دور حکومت پر طنز کرتے ہوئے پرشانت کشور نے کہا کہ گزشتہ 35 سالوں میں لالو-نتیش نے بہار کو ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کرکے حکومت کی اور وزیر اعظم مودی نے 5 کلو اناج کا لالچ دے کر آپ سے ووٹ چھین لیے۔
IAF’s MiG 29 fighter jet crashes near Agra: آگرہ میں آرمی کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر بچائی جان
ہندوستانی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ جیسے ہی زمین پر گرا اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم طیارے میں سوار دو پائلٹ اور ایک دوسرے شخص نے کود کر اپنی جان بچائی۔
Mahatma Gandhi Statue Desecrated with Firecrackers:دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے دوران مہاتما گاندھی کے مجسمے کی بے حرمتی، مجسمہ کے منہ میں پٹاخے پھوڑے
تلنگانہ میں دیوالی کی تقریبات کے دوران ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں کچھ لڑکے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نقصان پہنچاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ وہ باپو کے منہ میں پٹاخے ڈال کر جلا رہے ہیں۔
Resolution On Article 370 : محبوبہ مفتی کو عمرعبداللہ نے دیا جھٹکا،آرٹیکل 370 پر نئی قرارداد کو فی الحال اسمبلی نے کیا نامنظور،وزیراعلیٰ نے تشہیری حربہ دیا قرار
عمر عبداللہ نے پی ڈی پی کے رہنما وحید پرا کی جانب سے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی عوام 5 اگست 2019 کے فیصلے کو منظور نہیں کرتی۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر لوگوں نے اس فیصلے کی حمایت کی ہوتی تو آج حالات مختلف ہوتے۔





