Bharat Express

علاقائی

اتراکھنڈ میں پچھلے چھ مہینوں میں (جنوری سے)16  شیروں کی موت ہو چکی ہے۔ اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت ماحولیات نے ریاست سے اموات کی وجوہات اور اس پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

PDP Chief Mehbooba Mufti: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنان کو تیرتھ یاتریوں کی سیوا کرنے کی گزارش کی ہے۔

بہار کے برسراقتدار اتحاد سے الگ ہونے کے بعد بدھ (21 جون) کو ہندوستانی عوام مورچہ کے سرپرست جیتن رام مانجھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ آج کے وقت میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا ہو رہے ہیں۔ آج ہماراکھانا پینا  ٹھیک  نہیں ہورہا  ہے ذہنی تناؤ، بلڈ پریشر، شوگر کے مریض تعداد بڑھتی جارہی ہے

وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ روانہ ہونے سے ایک دن پہلے سونپے گئے میمورنڈم میں اراکین اسمبلی نے کہا، موجودہ وقت میں حکومت اور انتظامیہ میں کوئی بھروسہ نہیں رہ گیا ہے۔ عوام کا ریاستی حکومت سے پوری طرح سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔

یوگا کے 9ویں عالمی ڈےکے موقع پر نوئیڈا پولیس کمشنریٹ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے 1000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ پولیس لائن میں یوگا کیا۔

یوگا کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے لکھا، بین الاقوامی یوگا ڈے پر سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یوگا ہماری تہذیب کی عظیم کامیابیوں میں سے ایک ہے

فیکٹری کے اس حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ صبح 6 بجے کے قریب اس فیکٹری میں آگ لگ گئی

International Yoga Day 2023: جسم کو فٹ رکھنے کے لئے پوری دنیا میں بیشتر لوگ اب یوگا کا سہارا لینے لگے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یوگا کرنے سے دماغ پُرسکون رہتا ہے۔ 21 جون کو انٹرنیشنل یوگا ڈے منایا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ای ڈی کی ٹیم گنیش مشرا کو حراست میں لینے کے لیے خصوصی اجازت لے کر غازی پور پہنچی تھی۔