Swara Bhaskar on Meeting Maulana Sajjad Nomani: سورا بھاسکر نے مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات پر توڑی خاموشی، کہی یہ بڑی بات
مہاراشٹراسمبلی الیکشن 2024 کے درمیان تنازعہ میں رہے مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات سے متعلق اداکارہ سورا بھاسکرنے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا کے بارے میں نہیں جانتی تھیں۔
Gautam Adani’s blog on Maha Kumbh – Kumbh inspires the story of India’s leadership: مہا کمبھ پر گوتم اڈانی کا بلاگ – ہندوستان کی قیادت کی کہانی کو متاثر کرتا ہے کمبھ
قیادت کا چیلنج تو، کمبھ جدید رہنماؤں کے لیے ایک گہرا سوال کھڑا کرتا ہے: کیا ہم ایسی تنظیمیں بنا سکتے ہیں جو نہ صرف برسوں بلکہ صدیوں تک قائم رہیں؟ کیا ہمارے نظام صرف پیمانے ہی نہیں بلکہ روح کو بھی سنبھالنے کے لیے لیس ہیں؟
Reforms, innovation drive India’s global economic rise: ہندوستان عالمی معیشت کے مستقبل کی تشکیل میں اہم رول ادا کرے گا: امیتابھ کانت
امیتابھ کانت کے مطابق، بھارت موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ملک کے ڈی کاربنائزیشن کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے گرین ہائیڈروجن کی پیداوار اور تقسیم کے ساتھ بھی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
Adani Group’s support for Maha Kumbh 2025: مہا کمبھ 2025 میں اڈانی گروپ کا تعاون، مہا پرساد اور مفت گولف کارٹ سروس فراہم کرتا ہے
اڈانی گروپ کے کرمایوگی مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہیں جن کا مقصد عقیدت مندوں کی مدد کرنا اور اس عظیم روحانی تقریب کے دوران ہموار کارروائیوں کو یقینی بنانا ہے۔
JPC meet is over on Waqf Amendment Bill: وقف بل سے متعلق میٹنگ ختم، اپوزیشن کو بڑا جھٹکا، سبھی 44 ترامیم نامنظور
وقف بل پر جے پی سی کی میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ جے پی سی میں برسراقتدارکے 14 ترامیم کومنظورکیا گیا۔ اپوزیشن نے 44 ترامیم پیش کی تھیں، لیکن ان سبھی کونا منظورکردیا گیا۔ جے پی سی کی آئندہ میٹنگ 29 جنوری کو ہوگی۔
UCC in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں یوسی سی نافذ، وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے کہا- حلالہ، عدت، کثرت ازدواج اور تین طلاق پر مکمل پابندی
اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے بڑا بیان دیا ہے۔ یوسی سی پوری ریاست اتراکھنڈ پرنافذ ہوگا، لیکن اس سے درج فہرست قبائل کوباہر رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی ریاست کے باہر رہنے والے اتراکھنڈ کے باشندوں پربھی یوسی سی نافذ ہوگا۔
Drunk Headmaster in Bihar: شراب بندی والے بہار میں نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے پہنچا ہیڈ ماسٹر، پولیس نے کیا گرفتار
رام پورہاری پولیس اسٹیشن کے انچارج سجیت کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں ایک شکایت ملی تھی کہ ہیڈ ماسٹر نشے کی حالت میں قومی پرچم لہرانے کے لیے اسکول پہنچے ہیں،اسی لئے پولیس کی ایک ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کی۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے بتایا، پیر کو دارالحکومت دہلی کا کیسا رہے گا موسم؟
دارالحکومت میں موسم بدل رہا ہے۔ اب دہلی میں سردی کا اثر آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے۔ دریں اثنا، اتوار کو یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اوسط سے 1.6 ڈگری زیادہ ہے۔
Man Locked His Head In Cage: او ایم جی! سگریٹ کے نشے سے تنگ آ کر سر کو پنجرے میں لاک کرلیا، پھر کیا ہوا…
یوسیل دو دہائیوں سے ہر روز سگریٹ کے دو پیکٹ پی رہا تھا۔ اس نے کئی بار چھوڑنے کی کوشش کی تھی، خاص طور پر بچوں کی سالگرہ اور اپنی شادی کی سالگرہ جیسے اہم مواقع پر۔
Delhi Election 2025: اگر دہلی میں عآپ کی حکومت بنتی ہے تو منیش سسودیا ہی ہوں گے نائب وزیر اعلیٰ، اروند کیجریوال نے کیا اعلان
دہلی کے جنگ پورہ میں ایک جلسہ عام کے دوران AAP کنوینر اروند کیجریوال نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے دہلی انتخابات سے پہلے ہی عام آدمی پارٹی کے اگلے نائب وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔





