Bharat Express

علاقائی

شیو سینا لیڈر اور کارگذار وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے کہا کہ میں عوام کا وزیر اعلیٰ ہوں، میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ وزیر اعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عام آدمی بھی ہوں، میں عوام کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، ان کے دکھ درد کو سمجھتا ہوں_

مہاکمبھ میلہ کے نام سے ایک نئے ضلع کی تشکیل کے بعد، اتر پردیش میں اب اضلاع کی تعداد 75 سے بڑھ کر 76 ہو گئی ہے۔ مہا کمبھ میلہ کے انعقاد تک ریاست میں ایک اضافی ضلع موجود رہے گا۔

کسان تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظر نوئیڈا ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس دوران کئی راستوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب یہ جانکاری دی گئی ہے کہ دہلی میں کسان اپنے مسائل کو لے کر احتجاج کریں گے۔ گے

ڈاکٹر رچنا کہتی ہیں، 'آپ اس پینٹنگ میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں واضح ہے اور یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ میرے ڈاگس حقیقت میں نظرآتے ہیں۔ اس میں آپ کوئی کمی  تلاش نہیں کرسکیں گے

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے، جس میں طیارہ تیز ہواؤں کے باعث رن وے پر ٹھیک سے لینڈ نہیں کر پارہا ہے۔ رن وے پر اترنے کی کوشش کے دوران طیارہ بار بار ہوا میں جھولتا رہا۔

پرانے شہر آج بھی روزگار فراہم کرنے میں سرفہرست ہیں۔ لیکن نئے چھوٹے شہر بھی تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں کوئمبٹور میں 24.6 فیصد کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے،

ہر سال یکم دسمبر کو دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد لوگوں کو ایچ آئی وی/ایڈز کے بارے میں آگاہی دینا اور اس سنگین بیماری سے متعلق غلط فہمیوں اور امتیازی سلوک کو ختم کرنا ہے۔

نئی دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں منعقد مہا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں آئین بچانے کی ضرورت ہے، کیونکہ آئین کے ذریعہ ہی ہمیں تمام حقوق ملے ہیں،آئین بچانے کے لئے سبھی کو متحد ہونا پڑے گا۔

بید نے یہ بھی کہا کہ وزارت تجارت کے ذریعہ برآمدات کے لئے RoDTEP اسکیم کے تحت ڈیوٹی کی چھوٹ کو 0.5 فیصد اور 0.7 فیصد کی موجودہ حد سے بڑھا کر 2-2.5 فیصد کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ کافی نہیں ہے"۔

رام لیلا میدان میں منعقد مہاریلی سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی مامن خان نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت وقف بورڈ کو ختم کرنے کی سازش کر رہی ہے، تا ہم حکومت کو اس سازش میں ہم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔