Rajasthan Election 2023: اشوک گہلوت نے تصویر کے ساتھ بی جے پی-کانگریس کو دیا واضح پیغام! سچن پائلٹ کے ساتھ تصویر کا کیا ہے مطلب؟
انتخابات سے عین قبل گہلوت نے یہ تصویر شیئر کرکے کارکنوں اور لیڈروں کو پیغام دیا ہے کہ وہ متحد ہوکر کانگریس کے لیے تیاری کریں اور یقین کریں کہ ان کی پارٹی قیادت بھی وہی ہے۔
Maharashtra: بھیونڈی میں دھاگے کے گودام میں لگی خوفناک آگ
خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق تھانے کے بھیونڈی علاقے میں دھاگے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔
Sahara Shri Subrat Roy Sahara no more: سہارا گروپ کے بانی سبرت رائے کا ممبئی میں انتقال، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
سبرت رائے سہارا کی پیدائش 10 جون 1948 کو ہوئی تھی۔ وہ ہندوستان کے مشہور بزنس مین اور سہارا انڈیا پریوار کے بانی تھے۔
UP News: ایک بار بینک اکاؤنٹ میں پیسے آئے اور پھر آتے رہے… اسلم دو دن میں بنا 4.78 کروڑ روپے کا مالک
بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے اور یوکو بینک میں ٹرانسفر ہو جاتی ہے۔ یوکو بینک سے آئی ڈی ایف سی بینک اکاؤنٹ تک یہی عمل جاری ہے۔
Ballia news: یووا چیتنا کے سپریمو روہت کمار نے خواتین میں تقسیم کی ساڑیاں، پی ایم مودی کی تعریف کی، کہا- ‘وہ اوتار ہیں، ان کے ساتھ ملک کی عوام’
روہت کمار سنگھ نے کہا کہ ملک کی عوام وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ ملک کے نوجوان خاندانی طاقتوں کے خلاف متحد ہیں۔
Assembly Election 2023: پی ایم مودی نے مدھیہ پردیش میں کہا، ‘ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں، کانگریس سوچتی تھی کہ رام مندر نہیں بنے گا’
پی ایم مودی نے کہا، کل وہ قبائلی فخر کے دن کے موقع پر برسا منڈا کی سرزمین پر جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی حکومت کے خزانے غریبوں کے لیے کھولے ہیں۔ کانگریس کے پنجے لوٹنا جانتے ہیں۔
Karnataka Politics: ’دلت ہیں تو بی جے پی میں نہیں ملے گا بڑھنے کا موقع…‘ کرناٹک میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے لگایا یہ بڑا الزام
کرناٹک میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش جیگاجناگی نے اپنی ہی پارٹی پر تعصب کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے ہائی کمان پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وجیندرکو ریاستی صدر اس لئے بنایا گیا ہے کیونکہ وہ یدی یورپا کے بیٹے ہیں۔
Live-In Relationship: پہلے پارٹنر سے طلاق کے بغیر لیو ان ریلیشن شپ لیو ان نہیں رہتا- پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ
کیس کی سماعت کے دوران بنچ نے محسوس کیا کہ مرد پارٹنر نہ صرف شادی شدہ تھا بلکہ اس کی ایک 2 سال کی بیٹی بھی تھی۔ یہی نہیں ان کے جیون ساتھی کی جانب سے کسی بھی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر نہیں کی گئی۔
Muzaffarnagar Accident: مظفر نگر میں خوفناک سڑک حادثہ، ٹرک کے نیچے آئی کار، 6 ہلاک
پولیس نے بتایا کہ کار نیشنل ہائی وے-58 پر پیچھے سے آنے والے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ متاثرین، جو دہلی کے رہنے والے تھے، ہریدوار جا رہے تھے۔ یہ واقعہ صبح تقریباً چار بجے پیش آیا۔
جمعیۃ علماء ہند ہرطرح کی فرقہ پرستی کے خلاف، فلسطینی عوام لڑ رہے ہیں آزادی کی جنگ: مولانا ارشدمدنی
فلسطین میں جاری جنگ کے تناظر میں مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ فلسطین کے عوام اپنے ملک کے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اوریہ جنگ ایک دو دن میں نہیں جیتی جاسکتی بلکہ اس کے لئے اسی طرح مسلسل قربانیاں دینی پڑیں گی، جس طرح ہم نے اپنے ملک کی آزادی کے لئے قربانیاں دی ہیں۔