The world’s unique village: دنیا کا انوکھا گاؤں جہاں لوگ کھیتی ایک ملک میں کرتے ہیں اور رہتے دوسرے ملک میں ہیں
اس انوکھے گاؤں کا نام ’لونگوا‘ ہے جس کا ایک حصہ میانمار میں ہے تو دوسرا حصہ ہندوستان میں۔ یہ گاؤں ناگالینڈ کی راجدھانی کوہیما میں 390 کلومیٹر دور شمال مشرق کی طرف مون ضلع میں بسا ہوا ہے۔
Hospital license will be revoked if baby is stolen: ’جس اسپتال سے بچہ چوری ہوگا، اس کا لائسنس فوری طور پر منسوخ کردیا جائے گا‘، سپریم کورٹ کا سخت موقف
سپریم کورٹ نے چائلڈ ٹریفکنگ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے اسپتال سے بچہ چوری پر لائسنس منسوخی کا حکم دیا، اور ملزمان کی ضمانت بھی منسوخ کر دی۔ ریاستی حکومتوں کو سخت ہدایات دی گئیں
Digvijay Singh attacks PM Modi: اقلیتوں کے ساتھ دشمن جیسا برتاؤ… بی جے پی حکومتوں پرکانگریس لیڈر دگوجے سنگھ کا بڑا حملہ
وزیراعظم مودی کے وقف جائیداد اورمسلمانوں پردیئے گئے بیانوں کے بعد کانگریس نے سخت پلٹ وارکیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ دگوجے سنگھ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے زیراقتدارریاستوں میں اقلیتوں کے ساتھ دشمنوں کی طرح برتاؤ کیا جا رہا ہے۔ یہ تنازعہ اب سیاسی بحث کا مرکزبن گیا ہے، جس میں اقلیتوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔
Arogya Mandir in Delhi: دہلی میں ’محلہ کلینک‘ کی جگہ جلد کھلیں گے 70 ’آروگیہ مندر‘، ہر اسمبلی حلقہ میں ہوگا ایک سینٹر
دہلی حکومت کے ذرائع کے مطابق اگلے ایک مہینہ میں اس کے سینٹر تیار ہو جائیں گے۔ یہاں ابتدائی علاج کی سبھی سہولتیں دستیاب ہوں گی۔ یہ آروگیہ مندر ’آیوشمان بھارت یوجنا‘ کے تحت کھولے جا رہے ہیں۔
Jamia Millia Islamia paid rich tribute to Bharat Ratna Dr. Ambedkar: ڈاکٹرامبیڈکرنےاندھیرے میں روشنی پھیلائی، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آسام گورنر لکشمن پرساد آچاریہ کا اظہارخیال
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکرکی 135ویں یوم پیدائش کے موقع پرایف ٹی کے-آئی ٹی آڈیٹوریم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا اوران کی وراثت وافکارکوشاندارخراجِ عقیدت پیش کیا۔
بہار اسمبلی الیکشن کے لئے کھڑگے اور راہل گاندھی کے ساتھ تیجسوی یادو کی اہم میٹنگ، وزیراعلیٰ امیدوار پرآرجے ڈی کا بڑا بیان
بہاراسمبلی الیکشن سے متعلق آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادواورکانگریس لیڈرراہل گاندھی اورکانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں عظیم اتحاد کے وزیراعلیٰ امیدوارسے متعلق ہوئے تبادلہ خیال کو کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ تیجسوی یادونے میٹنگ کے بعد کہا کہ ہم لوگ آپس میں بیٹھ کرطے کرلیں گے۔
JDU leader file FIR on Journalist: نتیش کمار کی افطارپارٹی میں شامل ہونے والے مسلم رہنماوں سے سوال پوچھنے پر مقامی صحافی کے خلاف ایف آئی آر درج
فضل المبین نے اپنے تبصرے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کیا اب حکومت کے خلاف بولنا جرم بن گیا ہے؟ یہ واقعہ بہار میں جمہوریت کی حالت پر بھی سوال اٹھاتا ہے۔ ہم امارت شرعیہ اور دیگر مسلم تنظیموں کے احتجاج کی حمایت کر رہے ہیں اور وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ہیں۔
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں ہنومان مندر میں آرام کر رہے تین جین بھکشوؤں پر کیا گیا حملہ، پولیس نے چھ نوجوانوں کو کیا گرفتار
اس واقعے نے راجستھان کے چتور گڑھ ضلع کے ساتھ ریاست کی سرحد کے قریب نیمچ ضلع کے سنگولی قصبے کے رہائشیوں کے احتجاج کو جنم دیا ہے۔
Sensational murder case solved in Banka: بہار کے بانکا میں قتل کا سنسنی خیز معاملہ حل، بیوی سمیت تین افراد گرفتار، جانئے کیسے دیا تھا واردات کو انجام
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امر پور تھانہ انچارج اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کر دیں۔ مرنے والے کی شناخت ان کے کپڑوں اور دیگر سامان کی بنیاد پر ہوئی جس کی تصدیق مقامی لوگوں نے بھی کی۔
Jamaat-e-Islami Hind Moves the Supreme Court: وقف ترمیمی قانون کے خلاف جماعت اسلامی ہند نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی
جماعت اسلامی ہند نے نئے ترمیمی قانون پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ترمیمات، شہریوں کے بنیادی حقوق کے سراسرخلاف اور ہندوستان میں وقف کے مذہبی اور فلاحی کردارکو متاثر کرنے والی ہیں۔





