Ladli Behna Yojna: کیا لاڈلی بہنا اسکیم ہو جائے گی بند ؟ وزیر اعلی موہن یادو نے اسمبلی میں تصویر صاف کی
وزیر اعلی موہن یادو نے مدھیہ پردیش میں اسمبلی اجلاس میں گورنر کے خطاب پر شکریہ ادا کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور بی جے پی حکومت کے دوران کئے گئے کاموں کا بھی ذکر کیا۔
WFI Chief Sanjay Singh: سنجے سنگھ کے ڈبلیو ایف آئی کے صدر منتخب ہونے پر تنازع، ساکشی ملک نے کیا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ ہم نے ہر طرح سے کوشش کی اور پھر دہلی کی سڑکوں پر بیٹھ گئے۔ ہم نے نام لے کر صاف صاف کہہ دیا تھا کہ لڑکیوں کو بچاؤ۔ ہمیں تین چار ماہ انتظار کرنے کو کہا گیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔
Millenial Change Makers: ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 ہوگی شاندار تقریب ، پروگرام میں ملک کے ہونہار بچے کریں گے شرکت
ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا سپر اسپیکر کے طور پر شامل ہوں گے۔
Congress MPs Suspended: لوک سبھا سے اپوزیشن کے 3 اور اراکین پارلیمنٹ معطل، اب تک 146 اراکین پارلیمنٹ کے خلاف ہوچکی ہے کارروائی
پارلیمنٹ میں ہنگامہ کر رہے اپوزیشن لیڈران کی معطلی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات (21 دسمبر) کو تین مزید اراکین پارلیمنٹ کو اسپیکرنے ایوان کی خلاف ورزی کے الزام میں موجودہ سیشن سے معطل کردیا۔
Rahul Gandhi On PM Modi: جیب کترے والا تبصرہ نامناسب، وزیر اعظم مودی پر راہل گاندھی کے بیان کو لے کر دہلی ہائی کورٹ نے دی ہدایات
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے راجستھان میں ایک انتخابی ریلی کے دوران پی ایم مودی کے خلاف جیب کترے اور پنوتی مودی جیسے ریمارکس کیے تھے
Millenial Change Makers:ماسٹر سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 میں کریں گے شرکت
ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا سپر اسپیکر کے طور پر شامل ہوں گے۔
Pimpri Chinchwad Police: پمپری چنچواڑ پولیس کی ‘وزیبل پولیسنگ’ پہل سے جرائم پر قابو پایا گیا، ہر چوراہے پر پولیس تیار
مہاراشٹر کے پونے ضلع میں پمپری چنچواڑ پولیس کی طرف سے شروع کی گئی مرئی پولیسنگ پہل کے بہت مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
کانگریس کا ہیڈ کوارٹر ہوگا شفٹ، اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا
کانگریس پارٹی کا دفتر ابھی دہلی میں 24 اکبر روڈ پر واقع ہے۔ پارٹی نے اب اسے شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے کانگریس کا نیا دفتر اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔
Delhi Fire News: دہلی کے گوپال داس بلڈنگ میں خطرناک آتشزدگی، موقع پر پہنچی 16 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں
دہلی کے کناٹ پولیس واقع گوپال داس بلڈنگ میں خطرناک آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ موقع پر افراتفری کا ماحول ہے۔
Ayodhya Ram Mandir: رام مندر کی افتتاحی تقریب کے لئے سونیا گاندھی سمیت اپوزیشن کے سینئر لیڈران کو کیا گیا مدعو
ایودھیا واقع رام مندر کی افتتاحی تقریب کے لئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کئے جانے کا امکان ہے، جن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، مایاوتی، سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری اورسی پی آئی کے ڈی راجہ شامل ہیں۔