Parliament security breach: پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کرنے والی نیلم آزاد کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا، اہل خانہ کو نہیں ملے گی ایف آئی آر کی کاپی
آپ کو بتادیں کہ 21 دسمبر کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے دہلی پولیس کو پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں نیلم آزاد کو ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
Millennial Change Makers Conference Awards 2023: دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں’ملینیل چینج میکرس‘ کانفرنس اینڈ ایوارڈس 2023 کا انعقاد، ہونہار بچوں نے دکھایا جلوہ
اس پروگرام میں بطورسپراسپیکرآدھا بینور، پریسا مہتا، ماسٹر پرسنا بترا، اپراجکتا مشرا، ساکشی ساسانے، انوشکا جالی، ماسٹراریہان سنگھ آغا، ماسٹراکشج کھیترپال، لیسیپریا، اورجا اکشرا رائے، ماسٹرسادھانت کوشل رائے اور ماسٹرادین مشرا شامل ہوئے۔
Kotak Mahindra Bank fraud case: کوٹک مہندرا بینک فراڈ کیس میں گرفتار ہیمانشو کشور بھائی ترویدی، عدالت میں پیش ہونے کے بعد 5 دن کی تحویل کے لیے ای ڈی کے حوالے کر دیا گیا
ای ڈی نے کوٹک مہندرا بینک فراڈ کیس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) 2002 کی دفعات کے تحت منی لانڈرنگ کے الزام میں ہیمانشو کشور بھائی ترویدی کو گرفتار کیا۔
Gita jayanti 2023: گیتا جینتی آج، وزیر داخلہ شاہ بین الاقوامی سیمینار کے لیے کروکشیتر پہنچے، کہا – بی جے پی عظیم ثقافت کو آگے بڑھا رہی ہے
آج گیتا جینتی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر امت شاہ کروکشیتر آئے۔ ان کے علاوہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی۔ نڈا نے برہما سروور میں مہا آرتی بھی کی۔
Gopal Mandal Statement : ‘کھڑگے پھرگے کا نام…’، جے ڈی یو کے رکن اسمبلی گوپال منڈل کا کانگریس صدر کے متعلق ناشائستہ بیان
گوپال منڈل نے کہا کہ عام لوگ نتیش کمار کو جانتے ہیں۔ ہر کوئی نتیش کمار کو وزیر اعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہے۔ ممتا بنرجی نے کھرگے کا نام تجویز کیا تھا لیکن ملک کی عام عوام نتیش کمار کو وزیر اعظم کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے۔
BJP New Slogan: لوک سبھا انتخاب کے لئے بی جے پی کا نیا نعرہ،’سپنے نہیں حقیقت بنتے ہیں’ اسی لئے تو سب مودی کو چُنتے ہیں
بی جے پی نے اس نعرے کا انتخاب ایسے وقت کیا ہے جب لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ (22 دسمبر) سے دہلی میں پارٹی عہدیداروں کی دو روزہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔۔
Delhi Liquor Policy Case: دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں سنجے سنگھ کو جھٹکا، نہیں ملی ضمانت
عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کی عدالتی تحویل میں 10 جنوری تک توسیع کر دی تھی۔ اس سے پہلے 11 دسمبر کو عدالت نے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 دن کی توسیع کی تھی
Rahul Gandhi Meets Sharad Pawar: راہل گاندھی نے نتیش کمار کو فون کرنے کے بعد شرد پوار سے کی ملاقات، جانئے اس کی سیاسی اہمیت
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور این سی پی سربراہ شرد پوار کی ملاقات کو انڈیا الائنس اور لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
Land-for-job scam case: سمن کے بعد بھی ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئے تیجسوی یادو، ملازمت کے بدلے زمین سے جڑا ہے معاملہ
اس سال جولائی کے شروع میں، سی بی آئی نے تیجسوی یادو، ان کے والد لالو پرساد اور والدہ اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے خلاف نوکری کے لیے زمین گھوٹالہ کیس میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Judicial Custody Extends of Manish Sisodia: دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں منیش سسودیا کو نہیں ملی راحت، حراست میں توسیع کردی گئی
دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں منیش سسودیا کو عدالت سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے ان کی حراست میں اضافہ کردیا ہے۔