Shimla-Manali New Year Rush: پہاڑوں میں نئے سال کا جشن اور کووِڈ کا خوف! 1 لاکھ لوگ پہنچیں گے شملہ، منالی میں بھی سیاحوں کا ہجوم، ایڈوائزری جاری
جس طرح شملہ میں سیاحوں کی بڑی بھیڑ دیکھی جارہی ہے۔ اسی طرح سیاحوں کی بڑی تعداد منالی بھی پہنچ رہی ہے۔ تاہم، شملہ کے مقابلے منالی میں سیاحوں کی تعداد قدرے کم ہے۔
Nitish Kumar: سر! کیا آپ این ڈی اے میں جائیں گے…؟ کیا آپ صدر بنیں گے؟ نتیش کمار نے دہلی میں جے ڈی یو کی میٹنگ سے پہلے بتایا سب کچھ
وزیر اعلیٰ نتیش کمار ارون جیٹلی کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد ریاستی تقریب میں جمعرات کو کنکر باغ کے پارک پہنچے تھے۔ وہ یہاں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے۔
Chennai News: “آنکھیں، گلے اور سینے میں جلن، کئی بے ہوش” چنئی میں امونیا گیس کے اخراج سے 52 افراد اسپتال میں داخل
بہت سے لوگ آنکھوں، گلے اور سینے میں جلن محسوس کرنے کے بعد بے ہوش ہو گئے۔ بہت سے لوگ سو رہے تھے اور امونیا کی بو آنے سے گھبرا کر جاگ گئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔
DMDK Chief Vijayakanth Death: کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وینٹی لیٹر پر ڈی ایم ڈی کے چیف وجے کانت کی موت
ڈی ایم ڈی کے پارٹی کے بانی وجے کانت کو چنئی کے ایم آئی او ٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہیں انہوں نے آخری سانس لی۔ ان کی موت کے بعد اسپتال کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
MP-Guna Bus Accident: مدھیہ پردیش میں خطرناک حادثہ، ڈمپر سے ٹکر کے بعد بس میں آگ لگنے سے 12 افراد جل کر ہلاک
مدھیہ پردیش کے گنا ضلع میں بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے کئی مسافروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Karnataka Politics: بی جے پی ایم ایل اے نے پارٹی پر لگایا سنگین الزام، بی جے پی نے کہا- نہیں کریں گے برداشت
کرناٹک بی جے پی کے ریاستی صدر بی وائی وجیندر کی قیادت میں بدھ کو میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد بی جے پی لیڈر پی راجیو نے کہا کہ میٹنگ میں اہم تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
Ayodhya News: رام مندر کے افتتاح سے پہلے ایودھیا ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل، جانئے اب کس نام سے جانا جائے گا یہ اسٹیشن
ذرائع کے مطابق، جنکشن کی تعمیر کے لئے پتھرراجستھان کے ضلع بھرت پورکے علاقے بنسی پہاڑپورسے بھی لائے گئے تھے، جہاں سے رام مندر کی تعمیر کے لیے پتھر سپلائی کئے گئے تھے۔
Bharat Brand Rice: چاول کی اوسط قیمت 43 روپے فی کلو ہے، لیکن مودی حکومت اسے 25 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب کرائے گی، اسی طرح آٹا بھی سستا کیا گیا
: اس وقت ملک میں چاول کی اوسط قیمت 43 روپے فی کلو ہے۔ ایک کلو چاول 25 روپے میں ملنا واقعی کم آمدنی والے لوگوں کے لیے ایک بڑا راحت ہوگا۔ جانئے کہ حکومت نے 6 نومبر 2023 کو کس طرح ’بھارت اٹا‘ شروع کیا۔
Jharkhand News: بوکارو میں پولیس کے مخبر کے الزام میں نکسلیوں نے ایک نوجوان کا کیا قتل
منگل کی دیر رات نکسلیوں کا ایک دستہ سکھرام مانجھی کے گھر پہنچا اور اسے پکڑ لیا۔ وہ اسے تھوڑی دور لے گئے اور اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کی لاش محکمہ جنگلات کے کوارٹر کے قریب پھینک دی۔
Jharkhand HC Chief Justice: جسٹس ایس چندر شیکھر بنے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، 29 دسمبر سے سنبھالیں گے چارج
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر کی جانب سے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جسٹس ایس چندر شیکھر کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مقرر کیا گیا ہے