Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

بڑے کاروباری اداروں کے لیے اس کا اثر اور بھی شدید ہے - 94 فیصد کا کہنا ہے کہ یہ اپ گریڈ ان کے توسیعی منصوبوں کی تشکیل میں اہم رہے ہیں۔

یہ اشاعت ایک جامع دستاویز ہے، جو 2011-2012 سے 2023-2024 تک موجودہ اور مستقل (2011-2012) دونوں قیمتوں پر فصلوں، مویشیوں، جنگلات اور لاگنگ، اور ماہی گیری اور آبی زراعت کے شعبوں کی زراعت اور اس سے منسلک سرگرمیوں کی قدروں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جون کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس رہے گا۔ اس دن شام اور رات کے دوران آندھی طوفان، گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کی سطح 70 سے 55 فیصد کے درمیان رہے گی۔

حال ہی میں جیوبلیک روک کو میوچول فنڈ مارکٹ میں اترنے اور سرمایہ کاری مشورہ دینے سے پہلے کام کرنے کی منظوری ملی تھی۔

منفرد صحافتی خدمات انجام دینے والے شفیق الحسن سوشل میڈیا کے ذریعہ ہرروزصبح 8 بجے اہم خبروں سے باخبر کراتے ہیں۔ یہ خبریں عوام وخواص تک پہنچاتے ہیں۔ یہ تمام خبریں ملک وملت اورسماج کی خبروں سے وابستہ ہوتی ہیں۔

جموں وکشمیر کے انچارج ڈاکٹرسید ناصر حسین، ریاستی صدر طارق حمید کرّا اور دیگرلیڈران نے تاج محی الدین اورغلام محمد سروری کا پارٹی میں استقبال کیا۔

آسا رام عمرقید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ اس کی عارضی ضمانت کو 7 جولائی تک کے لئے بڑھا دی گئی۔ موجودہ ضمانت کی مدت 30 جون کو ختم ہونے والی ہے۔

انٹرنیٹ پر بہت سے پیغامات میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر یوزر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے گا، لیکن پی آئی بی نے واضح کیا کہ انڈیا پوسٹ کبھی بھی ایسے میسج  نہیں بھیجتا ہے۔

 الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے کہا کہ سال 2001 سے اب تک الیکشن کمیشن نے تین سے چارمرتبہ غیرفعال رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کوختم کرنے کا عمل مکمل کرچکا ہے۔

ایئر انڈیا نے ایک بیان جاری کیا- طیارے کو اگلی پرواز کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایئر انڈیا اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتا ہے۔