PM Modi West Bengal Visit: وزیر اعظم مودی نے مغربی بنگال کو دیا ہزاروں کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا رکھا سنگ بنیاد ، کہا- تیز ہوگی ٹرینوں کی رفتار
وزیر اعظم نریندر مودی آج مغربی بنگال کے سلی گوڑی پہنچ گئے۔ جہاں ترقی یافتہ ہندوستان، ترقی یافتہ مغربی بنگال کے تحت ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیا۔
Inderlok Controversy: وزیر اعظم مودی بتائیں، مصلیوں کو لات مارنے والے کا تعلق کس پریوار سے ہے ؟ اسد الدین اویسی کا سوال
اسد الدین اویسی نے کہا، 'دہلی کے اندرلوک علاقے میں کل جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ لوگ سڑک کے کنارے پر نماز اداکرہے تھے، دنیا نے دیکھا کہ ایک پولیس والا کس طرح سجدے کی حالت میں ایک مصلی کو لات مار رہا ہے۔
MLC Elelction 2024: بی جے پی نے بہار یوپی کے قانون ساز کونسل کے امیدواروں کی فہرست جاری کی، جانئے کن لوگوں کے نام ہیں شامل؟
اتر پردیش میں 13 ایم ایل سی سیٹوں پر انتخابات ہونے جا رہے ہیں جن میں سے بی جے پی نے 7 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے
PM Modi Visit Assam: آسام کی تازہ چائے نے پوری دنیا میں اپنی پہچان بنالی ہے، سیاح یہاں کے باغات ضرور دیکھیں – وزیر اعظم مودی
شمال مشرقی ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسام اور اروناچل پردیش کے کئی مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے آسام کے چائے کے باغات کی بات کی۔ سیاحوں پر زور دیا گیا کہ وہ وہاں کے چائے کے باغات اور کازرنگا پارک دیکھیں۔
ایس آر مہرولی کی ملی بھگت سے کروڑوں کی جائیداد پر قبضہ کرنے کا الزام، جنوبی ضلع ریونیو ڈپارٹمنٹ کے کردار پر سوال
اس معاملے میں جب بلڈر شیلی تھاپر سے پوچھ گچھ کی گئی تو ان کے وکیل ترجیت سنگھ نے بتایا کہ 38 کروڑ روپے میں جائیداد خریدنے کے معاہدے کی آخری تاریخ 10 فروری کو ختم ہو گئی تھی۔
Andhra Pradesh NDA Seat Sharing Formula Final: آندھرا پردیش میں این ڈی اے کی سیٹ شیئرنگ فارمولہ طے، بی جے پی-ٹی ڈی پی مل کر لڑیں گے الیکشن، اتنی سیٹوں پر ہوا اتفاق
Andhra Pradesh NDA Seat Sharing Formula Final: آندھرا پردیش میں بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے ساتھ مل کرالیکشن لڑیں گی۔ وہیں سیٹوں سے متعلق ممکنہ فارمولہ سامنے آیا ہے۔
International Drugs Trafficking Investigation Case: این سی بی نے کیا جعفر صادق کوگرفتار ، تین سالوں میں منشیات کی 45 کھیپ بین الاقوامی مارکیٹ میں پہنچائی
ڈی ایم کے نے حال ہی میں فلم پروڈیوسر اور چنئی ویسٹ کے سب آرگنائزر(این آر آئی ونگ) جعفر صادق کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔ ڈی ایم کے نے اتوار کو کہا کہ جعفر صادق کو پارٹی کو بدنام کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پارٹی سے نکالا گیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن میں کسی بھی الائنس میں شامل نہیں ہوگی بی ایس پی، مایاوتی نے کردیا بڑا اعلان
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے اکیلے دم پرلوک سبھا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے، جس سے مخالفین پریشان ہیں۔ سیاسی گلیاروں میں بحث جاری تھی کہ بی ایس پی جلد ہی کانگریس کے ساتھ الائنس کرسکتی ہے۔
Adani Group as a leading company in India’s infrastructure development: ویڈیو میں اڈانی گروپ کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ایک رہنما کے طور پر پیش کیا گیا ہے
کمپنی چیلنجنگ پروجیکٹس سے نمٹتی ہے جو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کے لیے اہم ہیں۔ یہ منصوبے لاکھوں زندگیوں پر مثبت اثر ڈالتے ہیں۔
Bhagalpur’s Student commits suicide in Kota: ‘پاپا، میں جے ای ای پاس نہیں کر پاؤں گا، میں جا رہا ہوں’، بھاگلپور کے 16 سالہ لڑکے نے خودکشی سے پہلے چھوڑا سوسائڈ نوٹ
جنوری کے بعد کوٹہ میں کوچنگ کے طالب علم کی طرف سے خودکشی کا یہ پانچواں معاملہ ہے۔ سال 2023 میں کوٹہ میں 26 طلبہ نے خودکشی کی تھی۔