Bharat Express

علاقائی

خبروں کے ہنگامے کے درمیان پچھلے ایک سال کے سفر میں بھارت ایکسپریس کی مقبولیت نے وقت کی تصویر بدل دی ہے۔

کانگریس نے سبھی سیٹوں کے آبزرور سے ممکنہ امیدواروں کے نام مانگے ہیں، جس کے بعد کانگریس کے اکیلے لڑنے کی قیاس آرائیاں بھی شروع ہوگئی ہیں۔

گیان واپی مسجد میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اوربڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی موجودگی میں پوجا کی رسم ادا کی جا رہی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ پوجا کرنے پہنچ رہے ہیں۔

انشومان سنگھ راٹھورکے ذریعہ داخل کی گئی عرضی میں یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ، 2004 اوربچوں کو مفت اورلازمی تعلیم کا حق (ترمیم) ایکٹ، 2012 کے التزامات کوبھی چیلنج دیا گیا ہے۔ عدالت 29 جنوری، 2024 سے اس معاملے کی ہرروزسماعت کررہی ہے۔

وارانسی کورٹ کے جج اجے کرشن وشویش نے بدھ کے روز یعنی 31 جنوری کو گیان واپی مسجد احاطے میں موجود تہہ خانہ میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ سنایا تھا۔

زمین گھوٹالے میں ہیمنت سورین کے خلاف ای ڈی کی کارروائی جاری ہے۔ 31 جنوری کو دن بھر ان سے پوچھ گچھ کی خبریں آتی رہیں۔ رات کو ای ڈی اسے کار میں بٹھا کر اپنے دفتر لے گیا۔ ہیمنت سورین کی بیوی کلپنا سورین بھی ای ڈی کے دفتر پہنچ گئی ہیں۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر ممبر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ اس فیصلے سے مایوسی ضرور ہوئی ہے لیکن اعلیٰ عدالتوں کا راستہ ابھی بھی کھلا ہے۔ ظاہر ہے ہمارے وکلاء اس فیصلے کو چیلنج کریں گے۔

، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ (31 جنوری) کو ہیمنت سورین کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس کے بعد انہیں ای ڈی کے دفتر لے جایا گیا۔ استعفیٰ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ جو بھی مودی جی کے ساتھ نہیں جائے گا وہ جیل جائے گا

ایک طرف، بہار میں جو کچھ بھی ہوا اس کے پیچھے 'انڈیا' اتحاد میں سمجھوتہ کی کمی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے 'انڈیا' اتحاد کے کچھ لیڈروں میں ایک طرح کا 'خوف' ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ یہ عبادت گاہوں کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا، "جج صاحب کی ریٹائرمنٹ کا آج آخری دن تھا، 17 جنوری کو ایک ریسیور مقرر کیا گیا تھا، اس نے پورے کیس کا فیصلہ کیا