Delhi Airport: دہلی ایئرپورٹ کو’ایٹمی بم سے اڑا دیں گے’ کی دھمکی دینے والے دو مسافر گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مسافروں کو ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس نے مزید کہا کہ ان دونوں کے خلاف ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن میں دفعہ 182/505 (1)B کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Subrat Pathak on Akhilesh Yadav: ’ یو پی کو پاکستان بنانا چاہتے تھے اکھلیش یادو’ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک کا متنازعہ بیان
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرت پاٹھک نے کہا کہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پورے ہندوستان کو پاکستان میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اتر پردیش کو پاکستان بنانا چاہتے تھے
Rwanda Genocide: قطب مینار کو روشن کرنے سے روانڈا کا کیا ہےتعلق؟ جانئے مکمل تفصیلات
قطب مینار اتوار کی رات 8 بجے سے 8.45 بجے تک روانڈا کے پرچم سے روشن کیاگیا تھا۔ نسل کشی کی برسی کے موقع پر ہندوستان میں روانڈا کی ہائی کمشنر مکانگیرا جیکولین حکومت ہند کے نمائندوں کے ساتھ موجود تھیں۔
Delhi Excise Policy Case: کیا دہلی شراب گھوٹالہ میں کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو ملے گی ضمانت؟ آج فیصلہ سنائے گی عدالت
سنگھوی نے جرح کے دوران کہا تھا کہ ملزم خاتون کا ایک بچہ ہے، جس کے امتحان اپریل میں ہونے والے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ بچہ گود میں ہے یا چھوٹا ہے۔ اس کی عمر 16 سال ہے۔ ماں کی اخلاقی اور جذباتی حمایت ہوتی ہے۔
India Alliance Maha Rally: لالو یادو رانچی میں انڈیا الائنس کی عظیم الشان ریلی میں ہوسکتے ہیں شریک ، جانئے آر جے ڈی لیڈر نے کیا کہا؟
جے ایم ایم کے جنرل سکریٹری ونود پانڈے نے کہا، ’’ہم ہیمنت سورین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو سب کے سامنے لانے اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے اولگلن ریلی نکال رہے ہیں۔‘
Khalistani Amaprpal Singh: پولیس نے خالصتانی حامی امرت پال سنگھ کی والدہ کو کیاگرفتار ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
پولیس نے خالصتان کے حامی اور وارث پنجاب دے تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی والدہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ امرت پال کی ماں کے علاوہ اس کے چچا اور تین دیگر لوگوں کو بھی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
NIA Reaction On FIR In West Bengal: این آئی اے افسران پر چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ، ایجنسی کی طرف سے جوابی بیان جاری
ایجنسی نے کہا کہ یہ حملہ این آئی اے کو اپنے جائز فرائض کی انجام دہی سے روکنے کی کوشش تھی۔ ایجنسی نے کہا کہ تلاشی پانچ مقامات پر آزاد گواہوں کی موجودگی میں اور سی آر پی ایف کے ذریعہ فراہم کردہ حفاظتی احاطہ کے تحت کی گئی جس میں خواتین کانسٹیبل بھی شامل تھیں۔
Lok Sabha Election 2024:کانگریس عہدیداران یونین کے انچارج، بنی انتخابی حکمت عملی
ریاستی انچارج غلام احمد میر نے میڈیا کے تمام شعبوں کے کام کا تجزیہ کیا اور ضروری ہدایات بھی دیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے ہدایت دی کہ کانگریس کے منشور کا جھارکھنڈ کی مقامی زبانوں میں ترجمہ کیا جائے تاکہ سماج کے تمام طبقات تک پہنچ سکے۔
Adani Foundation awareness campaign: ‘لوگوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا کھانا چاہیے’، World Health Day پر اڈانی فاؤنڈیشن کی بیداری ریلی – عام لوگوں کو جنک فوڈ کے مضر اثرات کے بارے میں بتائیں
اس مہم میں خواتین اور بچوں سے کہا گیا کہ وہ فاسٹ فوڈ کا استعمال کم سے کم کریں، اس کے لیے کچھ پوسٹرز بھی تیار کیے گئے۔ پوسٹر سازی کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا۔ جس میں بہترین شرکاء کو انعامات بھی دیے گئے۔
Lok Sabha Election: جنہوں نے کبھی کلاس مانیٹر الیکشن نہیں لڑا وہ آج پارٹی کو سنبھال رہے ہیں، گورو ولبھ نے جے رام رمیش پر کیا طنز
کانگریس کے سابق لیڈر گورو نے کہا کہ پارٹی کو اب سابق مرکزی وزراء کے پی اے ہینڈل کر رہے ہیں۔ پی اے کو الیکشن لڑنا نہیں آتا۔ وہ شاید نہیں جانتے کہ اتر پردیش اور بہار الگ الگ ریاستیں ہیں۔