AAP سے الائنس کرانے میں ادا کیا اہم کردار، کیجریوال کی گرفتاری پر سب سے پہلے پہنچے… سنجے سنگھ نے بتایا کیوں بدل گئے اروندر سنگھ لولی؟
اروندرسنگھ لولی کا کہنا ہے کہ دہلی کانگریس اس الائنس کے خلاف تھی۔ عام آدمی پارٹی نے کانگریس کے خلاف جھوٹے، من گھڑت، بدنیتی پرمبنی بدعنوانی کے الزام لگائے اور وہ اسی بنیاد پربنی تھی۔ اس کے باوجود بھی کانگریس نے دہلی میں اس کے ساتھ الائنس کیا۔
Lok Sabha Election 2024: راج ناتھ سنگھ نے لکھنؤ سے کاغذات نامزدگی کیا داخل اسمرتی ایرانی کر رہی ہیں روڈ شو
اسمرتی ایرانی نے سوشل میڈیا ایکس پر تصاویر بھی شیئر کیں۔ اس میں لکھا ہے کہ ایرانی صبح 10 بجے بی جے پی کے دفتر پہنچیں گی، جہاں سے وہ روڈ شو کریں گی اور اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کلکٹریٹ پہنچیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: چامراج نگر لوک سبھا حلقہ میں ایک پولنگ بوتھ پر سخت سیکورٹی کے درمیان جاری ہے دوبارہ پولنگ
اس مرحلے میں دہلی کے علاوہ ہریانہ، اتر پردیش، جھارکھنڈ، اڈیشہ، بہار اور مغربی بنگال کی مختلف سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ اب تک لوک سبھا انتخابات کے دو مرحلے مکمل ہو چکے ہیں۔
Delhi News: پرگتی میدان ٹنل میں سڑک حادثہ، سب انسپکٹر کی موت
این کے پویترن آئی پی ایکسٹینشن ایریا میں رہتے تھے۔ وہ مشرقی ضلع کی کرائم ٹیم میں شامل تھے۔ اتوار کو پرگتی میدان ٹنل میں ان کے سڑک حادثہ کی اطلاع ملی۔ وہ اصل میں کیرلہ کے رہنے والے تھے۔ ان کے بیٹے اور اہل خانہ کو حادثے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔
India Islamic Cultural Centre: وسنت کنج میں منعقد آئی آئی سی سی ممبران کی مٹنگ میں سراج قریشی کی حمایت کا اعلان
اس میٹنگ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سراج الدین قریشی نے بھی شرکت کی۔ ساتھ ہی ایس ایم خان، کلیم الحفیظ، سکندر حیات ، ایڈ وکیٹ ارشاد احمد، پروفیسر افروز الحق، اور ڈاکٹر مظفر احمد مہمانان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔
Chhattisgarh Road Accident: چھتیس گڑھ کے بیمتارا میں بڑا سڑک حادثہ، پک اپ کار سے ٹکرائی ، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
بتایا جا رہا ہے کہ پک اپ میں سوار تمام لوگ فیملی تقریب کے لیے گاؤں ترائیہ گئے تھے اور وہاں سے واپس اپنے گاؤں پرتھارا جا رہے تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم اور انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
Kejriwal’s Petition hearing in Supreme Court: اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت
سپریم کورٹ میں داخل کردہ اپنے نئے حلف نامہ میں اروند کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ انتخابات کے دوران حکمراں جماعت کو غیر منصفانہ طور پر فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی-ہریانہ میں آئے گا دھول کا طوفان،آئی ایم ڈی نے 13 ریاستوں میں جاری کیا ہیٹ ویو الرٹ
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ لوگوں کو مشرقی اتر پردیش، سوراشٹرا اور کچھ، ہمالیائی مغربی بنگال، کونکن اور گوا، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل، ساحلی آندھرا پردیش اور ینم، تلنگانہ، رائلسیما اور اندرونی کرناٹک میں گرمی کی لہر کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Supreme Court: ہیمنت سورین کی ضمانت کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت
جے ایم ایم لیڈر کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل کپل سبل نے بدھ کو سپریم کورٹ کی بنچ کے سامنے معاملہ اٹھایا تھا۔ بنچ نے انہیں جلد از جلد معاملہ درج کرنے کا یقین دلایا، حالانکہ عدالت کی طرف سے درخواست پر سماعت کی تاریخ فراہم نہیں کی گئی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس انصاف کا لالی پاپ دکھا کر عوام کے ساتھ ناانصافی کرنا چاہتی ہے، ڈاکٹر دنیش شرما
مودی کو تیسری بار وزیر اعظم منتخب نہ کرنے کی شرد پوار کی اپیل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار عوام انہیں مسترد کر کے سیاسی جلاوطنی پر بھیج دیں گے۔