اے آئی ایم آئی ایم کارپوریٹر سحر شیخ نے مانگی معافی، کہا- ملک اورترنگے سے پیار، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ممبرا کی ایم آئی ایم کارپوریٹرسحرشیخ نے اپنے متنازعہ بیان کے لئے تحریری معافی نامہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے پہلے بیان دیا تھا، "ہم ممبرا کو ہرا کر دیں گے۔" بی جے پی لیڈر کریٹ سومیا کی شکایت کے بعد درج پولیس نوٹس کے بعد، سحرشیخ نے کہا کہ ان کا مقصد پارٹی کی جیت میں مدد کرنا تھا، کسی کے جذبات کوٹھیس پہنچانا نہیں۔
Nasimuddin Siddiqui resigned from Congress: کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، سینئر لیڈر نسیم الدین صدیقی نے پارٹی سے دیا استعفیٰ، منانے کی تیاری میں ہیں اجے رائے
یوپی کے سابق وزیراور کانگریس کے سینئر لیڈر نسیم الدین صدیقی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی کو بھیجا ہے۔
BJP has transformed UP: ’’وزیراعظم مودی کے ترقی یافتہ بھارت کے عزم کو حقیقت کا روپ دے گا اترپردیش‘‘ امت شاہ نے 2027 اسمبلی انتخابات کا بگل بجایا
امت شاہ نے کہا کہ وہ پہلی بار پریرنا استھل آئے ہیں، جہاں تین عظیم رہنماؤں کے شاندار مجسمے اور جدید سہولیات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پریرنا استھل آئندہ دنوں میں قومی شعور کی بیداری کا مرکز بنے گا۔ شاما پرساد مکھرجی، دین دیال اُپادھیائے اور بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کی یاد میں قائم یہ مقام دہائیوں تک ملک کو سمت دیتا رہے گا۔
ED attaches rohtas group promoter Deepak Rastogi assets: سرمایہ کاروں سے دھوکہ دہی کرنے والے روہتاس گروپ پر ای ڈی کا بڑا ایکشن؛ لکھنؤ میں 350 کروڑ کی 77 جائیدادیں ضبط
روہتاس گروپ کی جانب سے ہزاروں سرمایہ کاروں کی محنت کی کمائی ہڑپنے کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شکنجہ مزید سخت کر دیا ہے۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ گروپ کے پروموٹرز نے پرکشش اسکیموں کے ذریعے سرمایہ اکٹھا کیا اور اسے بے نامی جائیدادوں اور دیگر کمپنیوں میں منتقل کر دیا۔ تازہ کارروائی کے دوران 77 منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی گئی ہیں۔
جمعیۃ علماء ہند کوملی بڑی قانونی کامیابی، اکشردھام مندرحملہ میں گرفتار تین دیگر افراد عدالت سے باعزت بری
جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے کہا کہ بے گناہوں کو انصاف تومل گیا، مگرمتاثرین کی زندگیاں برباد کرنے والوں کوکیفرکردارتک پہنچائے بغیرانصاف ادھورا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاطی افسران کے خلاف بھی جمعیۃ علماء ہند عدالت میں مقدمہ لڑ رہی ہے۔
Gold rate reaches record high: سونے قیمتیں پہنچیں اتنے لاکھ کے پار! چاندی کی قیمتوں میں پھر اُچھال، جانئے آپ کے شہر کے تازہ دام
سرّافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ 24 کیریٹ سونا 1.57 لاکھ روپے کے پار پہنچ گیا ہے، جبکہ چاندی بھی 3.40 لاکھ روپے فی کلو کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق محفوظ سرمایہ کاری کی بڑھتی ہوئی طلب آئندہ دنوں میں قیمتوں کو مزید اوپر لے جا سکتی ہے۔
Abdul Ghani Shah Mazar News: عبدالغنی شاہ مزار کمیٹی کو ملی بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر لگائی پابندی
الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے دیوریا میں واقع شہید عبدالغنی مزارکے خلاف ایس ڈی ایم کورٹ کے انہدامی کارروائی کے حکم پرعبوری روک لگا دی ہے۔ ایس ڈی ایم کورٹ نے شہید عبدالغنی شاہ مزارکومنہدم کرنے کا حکم دیا تھا۔
Bihar Congress Meeting: بہار کانگریس کا خود احتسابی اجلاس: ذمہ داری، تنظیم اور نئی راہ کی تلاش
دہلی میں راہل گاندھی اور مَلیکارجن کھڑگے نے بہار کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ ایک طویل اجلاس کیا۔ راہل گاندھی نے واضح طور پر کہا کہ بہار میں پارٹی کو مقامی لیڈروں کو ہی مضبوط بنانا ہوگا۔ اجلاس میں پپو یادو نے آر جے ڈی سے الگ شناخت بنانے کی وکالت کی۔
Bteach student suicide: گریٹر نوئیڈا: ہاسٹل میں ڈانٹ کے بعد بی ٹیک طالب علم نے چوتھی منزل سے کود کر دی جان، پولیس تحقیقات میں مصروف
گریٹر نوئیڈا کی گلگوٹیا یونیورسٹی میں بی ٹیک طالب علم اُدت سونی نے ہاسٹل سے کود کر خودکشی کر لی۔ واقعے سے پہلے ہاسٹل کے منتظم کی ڈانٹ کا ویڈیو والد کو بھیجا گیا تھا۔ پولیس تحقیقات جاری ہے۔
Akhilesh Yadav raised questions on 2027 Census Notification: اکھلیش یادونے مردم شماری 2027 کے نوٹیفکیشن پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا- ذات پات کا کوئی کالم نہیں ہے، کیا وہ گنیں گے؟
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے مزید لکھا کہ آج بی جے پی پربھروسہ کرنے والے اپنے کو ٹھگا ہوا نہیں بلکہ بہت توہین محسوس کررہے ہیں۔





