Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کی 130ویں قسط آج نشر ہونے والی ہے۔ اس قسط میں یومِ جمہوریہ سے قبل وزیر اعظم مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے قوم کو ایک خصوصی پیغام دیں گے۔

بی ایس پی سربراہ نے زور دیا کہ ملک کا آئین اور قوانین واضح طور پر اس بات کا تصور پیش کرتے ہیں کہ سیاست کو مذہب سے اور مذہب کو سیاست سے الگ رکھا جائے، جبکہ عوامی فلاح اور عوام مرکز طرز حکمرانی کو ترجیح دی جائے۔ مایاوتی نے اس موقع پر ریاست کے عوام کو اتر پردیش دیوس کی مبارکباد بھی پیش کی۔

شدید سردی کے باعث کئی اضلاع میں بجلی اور پانی کی سپلائی متاثر، اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا۔ ایس ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو ضروری خدمات کی ترجیحی بنیاد پر بحالی کی ہدایت دی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید برفباری کے پیش نظر ایمرجنسی ٹیموں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

آرجے ڈی نیشنل ایگزیکٹیو کی اتوار (25 جنوری) کو ہونے والی میٹنگ میں بہت سے اہم فیصلے لئے جائیں گے۔ تیجسوی یادو کوایک بڑی ذمہ داری مل سکتی ہے اوراس کا باضابطہ اعلان لالو پرساد یادو کرسکتے ہیں۔

واقعے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک خصوصی جانچ ٹیم (SIT) تشکیل دی، جس کی قیادت میرٹھ زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی) کر رہے ہیں۔ اس ٹیم میں کمشنر میرٹھ اور چیف انجینئر، پی ڈبلیو ڈی بھی شامل ہیں۔

انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ڈی ایم کے قیادت والے حکمراں اتحاد پر شدید حملہ کیا اور کہا کہ تمل ناڈو میں اس حکومت کی رخصتی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اور ریاست میں بی جے پی–این ڈی اے کی حکومت بننا طے ہے۔

ایران پراگلے کچھ گھنٹوں میں انٹرنیشنل میڈیا رپورٹوں کے مطابق، بڑا حملہ ہونے کا خدشہ ہے۔ اس کی وجہ سے ایران اوراسرائیل کے ہوائی علاقوں سے گزرنے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 سے متعلق چل رہا تنازعہ اب ختم ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم باضابطہ طورپر ٹورنا منٹ سے باہرہوگئی ہے۔ وہیں آئی سی سی نے ان کی جگہ نئی ٹیم کا نام بھی طے کرلیا ہے، جو ٹورنا منٹ میں کھیلتی ہوئی نظرآئے گی۔

اترپردیش  حکومت کے اقلیتی  اموراور حج  کےوزیر دانش آزاد انصاری، جو سعودی عرب سے واپس آئے ہیں، نے  حج  2026 کی تیاریوں کے بارے میں جانکاری  دی۔

لڑکیوں کا قومی دن  پر وزیر اعظم مودی سے ملاقات نے چنڈی گڑھ کی تائیکانڈو کھلاڑی تاروشی گاؤڑ کو نئی تحریک دی۔ راشٹریہ بال شکتی کی اعزاز یافتہ تاروشی آج بیٹیوں کے بااختیار بنانے کی ایک مضبوط مثال ہیں۔