Bharat Express

علاقائی

پی ٹی آئی نے ہنگامہ آرائی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کارکنوں کو ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک کارکن کے سر سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے دور میں حکومت ریموٹ کنٹرول سے چلائی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا، "آج ملک کے نوجوان کانگریس کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتے،  خود کانگریس کی آج کی حالت کے قصوروار ہیں۔

مایاوتی کے جانشین آکاش آنند نے کہا ہے کہ بی جے پی ہی نہیں اگرکوئی بھی سیاسی پارٹی اکثریت کے ساتھ اقتدارمیں آتی ہے تو یہ آئین اور جمہوریت کے لئے خطرہ ہے۔ آکاش آنند نے کہا کہ مایاوتی کو وزیراعظم بنانا ہمارا مشن ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بعد اب تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن نے دوردرشن کے لوگو کولال سے زعفرانی کرنے  پر تنقید کی ہے۔

اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی بہتر صحت بنائے رکھنے سے متعلق بنیادی حق حاصل ہے۔

الیکشن کمیشن نے ادھو ٹھاکرے کو'جے بھوانی' لفظ ہٹانے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسا بالکل نہیں کریں گے اور الیکشن کمیشن کو جو کارروائی کرنی ہے کرے، لیکن اس سے پہلے وزیراعظم مودی اورامت شاہ پر کارروائی کرے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ہفتہ (20 اپریل) کو ملک کی 4 ریاستوں میں اگلے دو دنوں کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔ جس میں بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور مغربی بنگال شامل ہیں۔ ان ریاستوں میں ہفتہ کو درجہ حرارت 42 ڈگری کو عبور کر گیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈر سوربھ بھاردواج کا کہنا ہے کہ جیل میں بند دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو مارنے کی سازش کی جارہی ہے۔ وہ شوگر کے مریض ہیں، انہیں انسولین کی ضرورت ہے، لیکن جیل میں انہیں انسولین نہیں دیا جا رہا ہے۔

دیپک نے دعویٰ کیا کہ اسے بعد میں معلوم ہوا کہ سنگھمترا نے اپنی پہلی شادی سے طلاق لیے بغیر اس سے شادی کی۔ یہ معلومات کہیں باہر نہ جائے۔ اس لیے ان پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔

امرتسر میں ایک حیوان شوہر نے اہلیہ کو چارپائی سے باندھ کر آگ کے حوالے کردیا۔ جھلسنے سے اہلیہ کی موت ہوگئی۔ مہلوک خاتون 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔