War on gangsters launch: پنجاب میں گینگسٹرز کے خلاف فیصلہ کن جنگ؛ بھگونت مان حکومت نے ’وار آن گینگسٹر‘ کا کیا آغاز، جانیے حکومت کا مکمل پلان
پنجاب میں گینگسٹرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ ’وار آن گینگسٹر‘ مہم کے تحت 12 ہزار پولیس اہلکار میدان میں اتارے گئے ہیں، بیرونِ ملک بیٹھے گینگسٹرز کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کیے جائیں گے اور عوام کے لیے خصوصی ہیلپ لائن بھی شروع کی گئی ہے۔
Nitin Nabin Appointed BJP President: نتن نبین بنے بی جے پی کے نئے ’کپتان‘، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد، کہا- ’مودی جی کے وژن کو ملے گی نئی رفتار‘
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ایک بڑے تنظیمی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ بہار کے سینئر لیڈر اور ریاستی حکومت کے وزیر نتن نبین نے اب پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پارٹی میں اس اہم تقرری کو مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی کے تناظر میں ایک فیصلہ کن قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Central Government PMFME Scheme: مودی حکومت کی اس اسکیم سے شیخ پورہ کی بدلی تصویر، بیکری کاروبار سے دیہی افراد بنے خود مختار، دے رہے روزگار
فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو منظم، مضبوط اور خود مختار بنانے کے لیے مرکزی حکومت کی وزیر اعظم فورملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم (پی ایم ایف ایم ای) زمین پر عملی طور پر مثبت اثر ڈالتی نظر آ رہی ہے۔ اس اسکیم کا واضح مظاہرہ بہار کے شیخ پورہ ضلع میں دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں لوگوں کو روزگار مل رہا ہے۔
UKG Student result father dies in school campus: یو کے جی بچے کا رزلٹ دیکھتے ہی والد کی بگڑی طبیعت، اسکول احاطے میں ٹوڑا دم
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں رزلٹ لینے اسکول پہنچنے والے ایک انجینئر والد کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی اور وہ انتقال کر گئے۔ اس واقعے سے اسکول کے احاطے میں ہلچل مچ گئی۔
GRAP 4 Restrictions Removed: دہلی-این سی آرمیں ہٹائی گئیں گریپ-4 کی پابندیاں، ہوا میں سدھار کے بعد لیا گیا فیصلہ
دہلی-این سی آرمیں ہوا کے معیارمیں بہتری کے بعد، گریپ 4 کی پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ اس میں تعمیراتی پابندیاں بھی شامل ہیں۔
MLA Rajeshwar Singh Hails Om Birla’s Reform: ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے AIPOC 2026 میں اوم برلا کی اصلاحات پر مبنی اسپیکرشپ کی ستائش کی
لکھنؤ کے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے AIPOC 2026 کے دوران لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے اصلاحات پر مبنی دورِ قیادت کی ستائش کی، جہاں قانون سازی کی مؤثریت اور ڈیجیٹل تبدیلی کو خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا۔
PM Modi Elevates Bagurumba Dance To Global Fame: وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے آسام کے باگورومبا رقص کو ملی عالمی پہچان، گوگل سرچ میں بنایا ریکارڈ
وزیر اعظم مودی کی مسلسل کوششوں اور ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی حکمتِ عملی کے نتیجے میں آسام کا روایتی باگورومبا رقص اب عالمی پہچان حاصل کرنے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں پہلی بار باگورومبا رقص سے متعلق عالمی سطح پر گوگل سرچ کا رجحان اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جو اس لوک رقص کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی واضح علامت ہے۔
PM Modi On Growth Of India Textile Sector: بھارت کا ٹیکسٹائل سیکٹر روزگار کے مواقع پیدا کرنے والا سب سے بڑا ترقیاتی انجن بن چکا ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت کا ٹیکسٹائل سیکٹر اب محض ایک روایتی صنعت نہیں رہا بلکہ یہ روزگار پیدا کرنے والی ایک مضبوط اور تیزی سے ترقی کرتی طاقت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شعبہ عوام کو مرکز میں رکھ کر ترقی کر رہا ہے اور خود کفیل بھارت کے تصور کی حقیقی عکاسی کرتا ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind submits proposals for the Union Budget 2026–27: جماعت اسلامی ہند نے یونین بجٹ 2026–27 کے لیے حکومت کو اپنی تجاویز پیش کیں، ملک کی ترقی کے لیے زیادہ روزگار پیدا کرنے، دولت کی منصفانہ تقسیم پر دیا زور
جماعت اسلامی ہند نے یونین بجٹ 2026–27 کے لیے وزارت خزانہ کو تفصیلی تجاویز پیش کی ہیں۔ ان سفارشات میں روزگار میں تیزی لانے، دولت کی منصفانہ تقسیم اور بنیادی ضرورت کے مطابق ترقی کو مستحکم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
Asaduddin Owaisi On Match Fixing claims with BJP: ’’میں الیکشن لڑتا رہوں گا، میری کامیابی سے جلتے ہیں لوگ‘‘، بی جے پی سے میچ فکسنگ کے الزامات پراسدالدین اویسی کا سخت جواب
اسدالدین اویسی نے میچ فکسنگ کے الزامات کوخارج کردیا ہے۔ انہوں کہا ہے کہ میری کامیابی سے لوگ جلتے ہیں۔ مگرمیں الیکشن لڑتا رہوں گا۔ بی جے پی کی بی ٹیم کے الزامات سے متعلق اویسی نے کہا کہ مسلمانوں کے حق کے لئے ہم سیاسی توازن بگاڑیں گے۔





