Bharat Express

علاقائی

دہلی کی معروف ادبی اورثقافتی تنظیم ”میزان“ کے زیر اہتمام غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین میں معروف شاعراورنثرنگارڈاکٹرماجدؔ دیوبندی کی نثرکی تیسری کتاب ”میری کاوشیں“ کی رسمِ اجرا کے موقع پرملی، ادبی اوراہم سیاسی شخصیات کے ہاتھوں کتاب کی رونمائی کی گئی۔

بردھمان-درگاپور اور کرشنا نگر لوک سبھا حلقوں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ درج فہرست ذاتوں، دلتوں اور او بی سی کا ریزرویشن چھین لے گی اور اسے اپنے 'جہادی ووٹ بینک' میں دے دے گی۔

گورنر بوس نے جمعرات کے روز کہا تھا کہ وہ 'من گھڑت الزامات' سے نہیں ڈریں گے اور 'سچائی کی جیت ہوگی'، انہوں نے یہ بیان اس وقت دیا جب ترنمول کانگریس کے لیڈران نے دعویٰ کیا کہ راج بھون میں کام کرنے والی ایک خاتون ملازم نے ان پر چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پولیس میں شکایت کی تھی۔

نامزدگی داخل کرنے کے بعد کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے انسٹاگرام پر لکھا، "رائے بریلی سے نامزدگی میرے لیے ایک جذباتی لمحہ تھا!

دوسہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رنجیت شرما نے کہا کہ ایک شادی شدہ خاتون کو 27 اپریل کو مبینہ طور پر ریپ اور قتل کیا گیا تھا اور اس کی لاش 28 اپریل کو برآمد ہوئی تھی۔

مغربی بنگال بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن نے مغربی بنگال مدرسہ سیکنڈری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ عالم اور فاضل کے امتحان کا نتیجہ دیکھنے کے لیے، آپ کو بورڈ کی ویب سائٹ پر جانا پڑے گا

آتشی نے کہا، "جس دن سے کیجریوال کو ای ڈی کے سمن ملنا شروع ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کُھلےعام کہا ہے کہ یہ انہیں گرفتار کرنے کی سازش ہے۔"

گینگسٹر معاملے میں افضال انصاری کو ملی 4 سال کی سزا کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت کی گئی، جس کے بعد سے الہ آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے میں سماعت کی تاریخ کو بڑھا کر 13 مئی کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے عباس انصاری کی اس عرضی پراترپردیش حکومت سے جواب طلب کیا، جس میں انہوں نے اپنے والد کی موت کے بعد فاتحہ یا خصوصی دعا میں شامل ہونے کی اجازت دیئے جانے کی اپیل کی تھی۔

ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے لکھا ہے کہ " سروجنی نگر کی خوشحالی اور مجموعی ترقی کے لیے بی جے پی کو جیتنا ہوگا اور مودی حکومت کو واپس لانا ہوگا!