Weather News Today: دہلی-این سی آر میں درجہ حرارت پھر بڑھے گا، شمالی ہندوستان کی ان ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری ہے
ملک کے شمال مغرب کی ریاستوں کو وقتی طور پر بے موسمی بارش، گرج چمک اور ژالہ باری سے مہلت مل سکتی ہے، لیکن مارچ کے آخری 2 دنوں میں انہیں دوبارہ بارش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
UP News: ملک کے حالات2024 کے بعد اور بھی ہوں گے خراب، اپوزیشن کو ختم کردے گی بی جے پی -راکیش ٹکیت کا بیان
راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم ہونے پر راکیش ٹکیت نے کہا کہ یہ راہل گاندھی کی نہیں بلکہ اپوزیشن کی رکنیت ختم ہوئی ہے۔ اپوزیشن کے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو وہ مل کر احتجاج کریں ورنہ بی جے پی آہستہ آہستہ پوری اپوزیشن کو ختم کردے گی۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے من کی بات میں انسانی اعضاء کے عطیہ کو لے کر کہی بڑی بات
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ جدید میڈیکل سائنس کے اس دور میں اعضاء کا عطیہ کسی کو زندگی دینے کا بہترین ذریعہ بن گیا ہے کیونکہ جب کوئی شخص مرنے کے بعد اپنا جسم عطیہ کرتا ہے تو 8 سے 9 افراد کو نئی زندگی ملنے کا امکان ہوتا ہے
Mallikarjun Kharge: راہل گاندھی نہ کسی کے سامنے جھکتے نہیں اور نہ ہی کسی سے ڈرتے ہیں، یہ تمام فیصلے بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے لیے جا رہے ہیں: ملکا رجن کھڑگے
Mallikarjun Kharge: راہل گاندھی نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں اور نہ ہی کسی سے ڈرتے ہیں۔ یہ تمام فیصلے بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے لیے جا رہے ہیں۔ کیا نیرو مودی او بی سی ہے؟ کیا میہول چوکسی او بی سی ہے؟ کیا للت مودی او بی سی ہیں؟ وہ مفرور ہیں اور …
Congress slogan ‘Sankalp Satyagraha’ gathered at Rajghat: کانگریس کا نعرہ، ‘سنکلپ ستیہ گرہ’ کے لےر راج گھاٹ پر جمع لیڈر،پرینکا گاندھی، ملکارجن کھڑگے راج گھاٹ پہنچے
ستیہ گرہ پروگرام میں شامل ہونے سے پہلے کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی راہل گاندھی کو بولنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے
Rainfall reduced in North India: شمالی ہندوستان میں بارش میں کمی، کہیں کہیں برفباری جاری
دہلی کے موسم پر نظر ڈالیں تو محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع ابر آلود رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تو کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری تک گر جائے گا۔ دہلی میں 30 مارچ سے بارش کا موسم بنے گا۔
Petrol and Diesel Prices: اتوار کو کئی شہروں میں پٹرولڈیزل کی قیمتیں سستی ہوئی، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہے قیمت؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ دہلی سے ملے نوئیڈا اور گروگرام جیسے شہروں کے نام بھی شامل ہیں۔ لیکن چاروں میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں
4.2 Magnitude Earthquake: راجستھان سے اروناچل پردیش تک زمین لرزگئی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی
سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات 1.45 بجے چانگ لانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 30 منٹ بعد بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
UP Politics: کیشو پرساد موریہ نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ ، ‘پچھڑے لوگوں کو گالی دو، ووٹ لو اور معافی بھی نہ مانگو…’
موریہ نے کہا، "کانگریس اور راہل گاندھی چاہتے ہیں کہ ملک کے 55 فیصد پسماندہ لوگوں کے ساتھ بدسلوکی بھی کریں اور ووٹ بھی دیں اور معافی بھی نہ مانگیں۔ او بی سی کانگریس کے اس دوہرے معیار کو برداشت نہیں کر سکتی۔
BJP on Rahul Gandhi Disqualification: راہل گاندھی کے الزامات پر بی جے پی کا پلٹ وار، کہا- جھوٹ بولنا راہل گاندھی کی فطرت میں شامل
Rahul Gandhi Disqualified: بی جے پی یہ مانتی ہے کہ راہل گاندھی نے جان بوجھ کر پسماندہ طبقات کی توہین کی اور اس کی مذمت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی پر بیرون ملک میں جاکر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔





