Swara Bhasker On Rahul Gandhi: سو کالڈ ’پپو‘ سے کتنے ڈرے ہوئے ہیں- راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے پر سورا بھاسکر کا وزیر اعظم مودی پر حملہ
Rahul Gandhi Disqualified: اپنے بیانوں کو لے کر سرخیوں میں بنی رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے راہل گاندھی کی حمایت میں ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ انہوں نے مودی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔
Rahul Gandhi Defamation Case: پہلے اندرا گاندھی، پھر سونیا اور اب راہل گاندھی کی بھی رکنیت منسوخ ، 48 سال بعد عدالت نے گاندھی خاندان کو دیا جھٹکا
لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی رکن کی رکنیت منسوخ کی گئی ہو
Ashok Gehlot on Rahul Gandhi Disqualification: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کئے جانے پر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا- تانا شاہی کی ایک اور مثال
Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کئے جانے پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنا تانا شاہی کی ایک اور مثال ہے۔
Mamata Banerjee on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی کا بڑا بیان، ‘وزیر اعظم مودی کے نئے ہندوستان میں…’
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم نے اپنے آئینی جمہوریت کے لئے ایک نئی پستی دیکھی ہے۔
Ram Is Not Just God Of Hindus: رام سب کے بھگوان، بی جے پی انہیں ذاتی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے: فاروق عبداللہ
نیشنل کانفرنس لیڈر فاروق عبداللہ نے کہا، "میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بھگوان رام صرف ہندوؤں کے بھگوان نہیں ہیں۔ اس بات کو ذہن سے نکال دینا چاہیے
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ، لوک سبھا سکریٹریٹ نے جاری کیا نوٹیفکیشن
راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم ہوگئی ہے۔ اب وہ سابق رکن پارلیمنٹ ہوگئے ہیں۔ دراصل لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Congress Protest: عظیم اتحاد کے مارچ سے غائب رہی نتیش کمار کی پارٹی، راہل گاندھی کے معاملے پر ایوان میں بھی جے ڈی یو خاموش
Bihar Vidhan Sabha Budget Session: راہل گاندھی کے معاملے میں بہار اسمبلی میں ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا۔ ایک طرف عظیم اتحاد راہل گاندھی کی بات کرتی ہوئی نظرآئی تو دوسری طرف بی جے پی نے بجلی سے متعلق معاملہ اٹھایا۔
2024 کی سیاسی بساط، مسلمانوں پر داؤ ،مدارس میں پڑھائی جائے گی پی ایم مودی کی ‘من کی بات’، کیا یوپی کے مسلمان مانیں گے؟
بی جے پی کی کوشش ہے کہ اس رمضان میں ہی ان کتابوں کو لوگوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔
Sorry can’t wait for you: نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کو اسٹیج ٹو کینسر، ٹوئٹ میں لکھا- معاف کیجئے گا، اب آپ کا انتظار نہیں کر سکتی
نوجوت کور سدھو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وہ اس جرم کے لیے جیل میں بند ہے جو انہوں نے نہیں کیا‘۔ اس میں ملوث تمام افراد کو معاف فرما۔ آپ کی رہائی کے انتظار میں ہر روز باہر رہنا بہت تکلیف دہ ہے
Rahul Gandhi Disqualified As MP After Sentence: سبل نے کہا کہ انہیں رکن اسمبلی کے طور پر نااہل قراردیا گیا، جے رام رمیش نے کہا سچ بولنے کی سزا ملی
جے رام رمیش نے کہا کہ راہل گاندھی کو سچ بولنے اور آمر کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا دی جارہی ہے۔ یہ نیا ہندوستان ہے جہاں اگر آپ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ای ڈی، سی بی آئی، پولیس سب آپ کے پیچھے پڑ جاتی ہے





