Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

Atique Ahmed Shifting: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سخت سیکورٹی کے درمیان پریاگ راج لایا گیا ہے۔ یہاں اسے نینی سینٹرل جیل میں رکھا جائے گا اور کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

امرت پال پولیس کو چکمہ دینے میں مسلسل کامیاب ہو رہا ہے۔ تاہم، پولیس نے اس کے بہت سے قریبی دوستوں پر شکنجہ کسا ہے اور اس کے کئی ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور این ایس اے بھی لگا دیا گیا ہے۔

گزشتہ 24 فروری کو پریاگ راج  کے دھومن گنج تھانہ علاقے کے جینتی پور میں بی ایس پی رکن اسمبلی راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کا قتل کردیا گیا تھا۔

Uddhav Thackeray on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر پر تبصرہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے اور ادھو گروپ نے راہل گاندھی کی تنقید کی ہے اور ان کو نصیحت بھی دی ہے۔

 دہلی ہوئی کورٹ نے ہوٹل حیات ریجنسی کے مالک شیو کمار جٹیا، اس کے بیٹے امرتیش جٹیا اور سی اے پر ایک سینئر سٹیزن سے کروڑوں روپئے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں دہلی پولیس ای او ڈبلیو سمیت ای ڈی، ایس ایف آئی او اور سی بی آئی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ الزام ہے کہ دہلی پولیس نے سفید پوش رسوخ داروں کو بچانے کے لئے ٹھیک سے کارروائی نہیں کی۔

Atique Ahmed Shift: اترپردیش پولیس عتیق احمد کو احمد آباد سے لے کر پریاگ راج کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا قافلہ اس وقت یوپی داخل ہوچکا ہے۔

Atique Ahmed Shifting: اترپردیش پولیس سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سابرمتی جیل سے لے کر پریاگ راج لے جا رہی ہے۔ عتیق احمد کا قافلہ یوپی میں پہنچ چکا ہے۔

بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو  کے گھر آئی ایک ننھی پری ۔ بیٹی کی پیدائش کی خبر انہوں نے خود ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں وہ بچی کو  گود میں لئے ہوئے آ رہے ہیں۔

اشرف پر امیش پال کے اغوا کا الزام ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اغوا کیس کا فیصلہ 28 مارچ کو سنایا جائے گا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق ناطق احمد کے قافلے کو مدھیہ پردیش میں داخل ہونے کے بعد اچانک روک دیا گیا۔ عتیق کے قافلے کو ایم پی میں داخل ہونے کے بعد صرف 15 کلومیٹر کے فاصلے پر روک دیا گیا۔