MHA Advisory For Hanuman Jayanti: ہنومان جینتی پر ماحول خراب کرنے والوں پر نظر رکھیں ریاستی حکومتیں- وزارت داخلہ نے جاری کی ایڈوائزری
Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Centre Provides ‘Z+’ CRPF Security: الطاف بخاری کو ملی زیڈ پلس سیکورٹی، جانئے کیوں بڑھائی گئی جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے لیڈر کی سیکورٹی!
جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پارٹی کا قیام 2020 میں عمل میں آیا تھا۔
Hanuman Jayanti: رام نومی پر تشدد کے بعد ہنومان جینتی سے متعلق بہار اور بنگال میں الرٹ، کہیں انٹرنیٹ بند تو کہیں دفعہ 144 نافذ
Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔
Lok Sabha and Rajya Sabha adjourned till 2 PM: اڈانی موضوع پر جے پی سی کے مطالبہ سے متعلق اپوزیشن اراکین کا ہنگامہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی
اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
Azam Khan Viral Video: ضمنی الیکشن سے پہلے اعظم خان کا جذباتی بیان، ویڈیو جاری کرکے کہی یہ بڑی بات
UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Votes and Violence:بہار اور بنگال میں تشدد کیوں رکنے کا نام نہیں لے رہا، حکومت فسادات پرکیا ووٹو ں کی سیاست کرنا چاہتی ہے؟
مغربی بنگال اور بہار میں تشدد کے واقعات رکنے کانام نہیں لے رہے ہیں۔ پتھراؤ، آتش زنی ہو رہی ہے۔ رام نومی سے شروع ہونے والےتشدد کی آگ اب بھی بھڑک رہی ہے
Cashless Haj 2023: ایس بی آئی نے تمام عازمین حج کو فاریکس کارڈ فراہم کرنے کی تیاری کیوں شروع کردی
ایس بی آئی تمام عازمین حج کو انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایک طرح سےکیش لیس حج سفر ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب عازمین حج کیش لیس حج سفر کرسکیں گے۔
Gangster Deepak Boxer: گینگسٹر دیپک باکسر تک میکسیکو سے دہلی پہنچی پولیس، اسپیشل سی پی نے کہا – این سی آر میں اس سے بڑا گینگسٹر کوئی نہیں تھا…
دیپک دہلی کے روہنی کورٹ کمپلیکس میں بدمعاش جتیندر مان عرف گوگی کے قتل کے بعد 'گوگی گینگ' چلا رہا تھا۔ گوگی کو 24 ستمبر 2021 کو دو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔
Kissing in Metro: عرفی جاوید کے بعد اب دہلی میٹرو میں ایک اور جوڑا بوسہ لیتا آیا نظر ، ویڈیو وائرل
پہلے وائرل ہونے والے ویڈیو کی وجہ سے، ڈی ایم آر سی نے حال ہی میں لوگوں سے میٹرو جیسے عوامی مقامات پر ایسا نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ لیکن اس کے بعد بھی اس طرح کی ویڈیوز کا آنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی اپیل کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔
Bihar Violence: بہار شریف میں مدرسے کو آگ لگا دی گئی، مسلمانوں کو خوف میں رکھنا چاہتے ہیں نتیش-تیجسوی، اویسی کا بڑا حملہ
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے الزام لگایا کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو جانتے ہیں کہ نالندہ ایک حساس ضلع ہے، پھر بھی ایسا ہوا۔ لہٰذا بہار میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ داری بہار حکومت پر آتی ہے۔





