Madhya Pradesh: لاڈلی بہنا یوجنا کوئی رسم نہیں بلکہ سماجی انقلاب کا ایک شنکھ ہے – سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم شیوراج چوہان نے پیر کے روز بیتول پولیس گراؤنڈ میں چیف منسٹر کے رہائشی زمینی حقوق کے خط کی تقسیم اور خواتین کانفرنس میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ ماں تاپتی کوریڈور ملتان میں بنایا جائے گا۔
Shivraj Singh Chouhan: جو دوسروں کو جیتے وہ ویر، جو خود کو جیتے وہ مہا ویر
چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے شری ودیا ساگر جی دیا ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
UP News: ہریانہ سے بہار لے جائی جا رہی ایک کروڑ مالیت کی غیر قانونی شراب سے بھرا ٹرک پولیس نے پکڑا، لہسن کی بوریوں کے نیچے چھپائے گئے تھے ڈبے
بہار کے ساسارام بارڈر پر اسمگل کر رہا تھا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ٹرک سے غیر قانونی انگلش شراب کے چھ سو پندرہ ڈبے غیر قانونی شراب کے برآمد ہوئے ہیں۔ برآمد شدہ شراب ہریانہ اور پنجاب کے برانڈ کی ہے جس کی تخمینہ قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔
West Bengal Violence: ”فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرے، فساد بھڑکایا پھر بی جے پی والوں کے ساتھ میٹنگ کی“- ممتا بنرجی کا بڑا الزام
West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔
Crime: امپائر نے ’نو بال‘دی تو مشتعل نوجوان نے سرعام چاقو مار کر کیاقتل، دوستانہ میچ کے دوران دل دہلا دینے والا واقعہ
موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار کو کرکٹ میچ میں جھگڑے میں لکی راوت نامی 22 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ساتھ ہی اس معاملے میں ملزم کا نام اسمرتی رنجن راوت بتایا جا رہا ہے۔
Manish Sisodia’s CBI Custody Extended till 17th April 2023 by Rouse Avenue Court: منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت، ابھی 17 اپریل تک جیل میں رہیں گے دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ
سی بی آئی سے متعلق معاملے میں منیش سسودیا کی عدالتی حراست کو راوز ایوینیو کورٹ نے 14 دن تک بڑھا دیا ہے۔ یعنی کہ اب منیش سسودیا 17 اپریل تک جیل میں رہیں گے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی کو سورت سیشن کورٹ سے ملی ضمانت، 13 اپریل کو ہوگی سماعت
Defamation Case: پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی تھی۔ معاملے میں آئندہ سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔
CBI has become a Brand of Justice: سی بی آئی انصاف کا برانڈ بن گیا ہے’، سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی پروگرام میں پی ایم مودی نے کہی یہ بات
سی بی آئی کے بڑھتے ہوئے دائرہ کار کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ 6 دہائیوں میں سی بی آئی نے ایک کثیر جہتی اور کثیر الضابطہ تحقیقاتی ایجنسی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے، آج سی بی آئی کا دائرہ بہت بڑا ہو گیا ہے۔
Mashal Shanti Rally: بلاس پور میں کانگریس کی ریلی کے دوران اسٹیج ٹوٹا، دو ایم ایل اے اور کچھ لیڈر زخمی
عینی شاہدین کے مطابق اسٹیج کھچا کھچ بھرا ہوا تھا جس کے باعث وہ گر گیا۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ایم ایل اے شیلیش پانڈے اور رشمی سنگھ اور کچھ دیگر پارٹی لیڈروں کو اس واقعہ میں معمولی چوٹیں آئی ہیں
Delhi Metro Girl’s Shocking Video: دہلی میٹرو میں بکنی پہن کر سفر کرنے پر لوگ برہم، انتظامیہ سے کیا یہ بڑا مطالبہ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
Delhi Metro girl Shocking Video: وائرل ہونے والی لڑکی انتہائی بولڈ انداز کے ڈریسنگ اسٹائل میں تھی۔ اس کے ڈریسنگ انداز کو دیکھتے ہوئے لوگ حیران رہ گئے۔ کسی نے اسے دوسری عرفی جاوید بتایا تو کسی نے اسے نقلی عرفی جاوید تک بتا دیا۔





