بیلگاوی میں تربیتی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
بنگلورو: مبینہ طور پر ریڈ برڈ ایوی ایشن سے تعلق رکھنے والے دو سیٹوں والے ٹرینر طیارے نے منگل کو کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں سمبرا ہوائی اڈے کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث لینڈنگ کی گئی۔
دو پائلٹوں کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں
دونوں پائلٹوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ انہیں علاج کے لیے ایئر فورس اسپتال لے جایا گیا ہے۔
#WATCH | Karnataka | A two-seater training aircraft, reportedly belonging to Redbird Aviation, made an emergency landing near Sambra airport in Belagavi after technical glitches encountered during the flight. Both pilots sustained minor injuries. https://t.co/usm5lQlujH pic.twitter.com/kxWWQwo3wt
— ANI (@ANI) May 30, 2023
موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی
طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ کچھ لوگوں کو تصاویر اور ویڈیو بناتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ طیارے کے حوالے سے لوگوں میں کافی تجسس دیکھا گیا۔
بھارت ایکسپریس۔