Weather Update: دہلی این سی آر میں موسم نے لی کروٹ،موسم ہوا خوش گوار،لوگوں کو ملی تپتی گرمی سے راحت
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، موسم کا یہ انداز 3 مئی تک رہے گا اور دہلی این سی آ والے ہلکی بارش، گرج چمک کے ساتھ ہیٹ ویو سے دور رہیں گے
MP News: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی زیر صدارت وزراء کونسل کی میٹنگ میں کئی اسکیموں کو دی گئی منظوری
کابینہ نے گورنمنٹ نیو کالج، نندا نگر، اندور میں گریجویٹ سطح پر آرٹس، سائنس اور کامرس فیکلٹی شروع کرنے کے لیے 25 تعلیمی اور 22 غیر تعلیمی نئی آسامیاں بنانے کی منظوری دی۔
Madhya Pradesh: اگست کے مہینے میں اومکاریشور میں شنکراچاریہ کی مورتی کی تنصیب
چیف منسٹر چوہان نے کہا کہ راجہ بھبھوت سنگھ کی شراکت کو بھی سامنے لایا جائے گا جنہوں نے ست پورہ خطہ میں ملک کی آزادی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ کال گڑھی کی تزئین و آرائش کا کام بھی کیا جائے گا۔
Shivraj Singh Chouhan: ڈبل انجن والی حکومت میں ہندوستان کی ترقی میں سب سے آگے کرناٹک – شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم شیوراج نے کہا کہ وزیر اعظم نے کووڈ سے لڑنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ 8 مہینوں میں دو ویکسین بنائی اور 120 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو خوراک دی گئی۔
Sharad Pawar: کیا مشکل میں ہے ایکناتھ شندے کی کرسی؟ شرد پوار نے کہا – اب روٹی پلٹنے کا وقت آگیا ہے
امراوتی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران شرد پوار سے مہا وکاس اگھاڑی کے مستقبل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ "ہم مہاوکاس اگھاڑی کا حصہ ہیں اور آگے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
Azam Khan: اعظم خان کو ایک اور بڑا جھٹکا، بابو توفیق احمد بی ایس اے آفس میں گرفتار، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
رام پور پبلک اسکول اعظم خان کے جوہر ٹرسٹ کے ذریعے چلایا جا رہا تھا۔ اعظم خان جوہر ٹرسٹ کے چیئرمین ہیں۔ اسکول کے معاملے میں یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ اس کی شناخت جعلی دستاویزات تیار کرکے حاصل کی گئی تھی، جس میں بابو توفیق احمد کا بڑا ہاتھ تھا۔
Asaduddin Owaisi on Anand Mohan Row: آنند موہن کی رہائی پر اسدالدین اویسی نے اٹھائے سوال، کہا- ‘یہ دوسری بار کرشنیا کا قتل’
Anand Mohan Row: سابق رکن پارلیمنٹ آنند موہن کی جمعرات (27 اپریل) کی صبح جیل سے رہائی ہوگئی۔ اس معاملے سے متعلق اب سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ تمام لیڈران بہارحکومت پر حملہ آور ہیں۔
Anand Mohan: ’’آنند موہن جوانی میں جیل گئے، اس کا حساب کون دے گا؟‘‘ – آنند موہن کی رہائی پر اشونی چوبے نے نتیش-لالو کو گھیرا
اشونی چوبے نے آنند موہن کی رہائی کو لے کر بہار میں جاری سیاسی کشمکش پر تنقید کی اور کہا کہ آنند موہن کا سیاسی قتل لالو اور نتیش کمار نے اسی عرصے میں کیا تھا۔
All India Achievers’ Conference: اے آئی اے سی کے میگا ’اچیورس کنونشن‘ میں مہمان خصوصی ہوں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے
اے آئی اے سی کے 100ویں انٹرنیشنل سیمینار میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اورایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سومناتھ بھارتی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر وجے جولی بھی مہمان خصوصی ہوں گے۔
Anand Mohan: پپو یادو، جیتن رام مانجھی سے لے کر گری راج سنگھ تک… آنند موہن کی رہائی کے بعد کیوں بدلا ان کا لہجہ ؟
بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ اس میں جھگڑا کیا ہے؟ وہ اپنی سزا پوری کر چکا ہے اور قانونی عمل کے ذریعے رہا ہو گیا ہے۔ سشیل مودی ہی انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔





