CJP Will Support Rahul Gandhi November 1st Rally: ابھیجیت دیپکے کا اعلان، سی جے پی کانگریس کی ریلی کی کرے گی حمایت، کہا- گیانیش کمار کا استعفیٰ ضروری
یکم نومبر کو دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ریلی، کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی نے بھی حمایت کا اعلان کیا
PM Modi To Launch Two Bio-CNG Projects: وزیر اعظم مودی گجرات میں دو بایو سی این جی پلانٹس کا رکھیں گے سنگِ بنیاد، صاف توانائی کی پیداوار کو ملے گا فروغ
تھراڈ اور رادھن پور میں قائم ہوں گے نئے پلانٹس، روزانہ 175 میٹرک ٹن گوبر کی پروسیسنگ ہوگی، بائناس ڈیری کے پلانٹس کی تعداد بڑھ کر 6 ہو جائے گی
National Yoga And Naturopathy Seminar: قومی یوگا و نیچروپیتھی سیمینار میں نشے سے پاک ہندوستان کی تعمیر پر زور
نوی ممبئی میں دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد، یوگا اور قدرتی علاج کے ذریعے نشے کی لت سے نجات اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے لیے ماہرین جمع ہوئے
Antaragni 2026, 61st Cultural Festival: آئی آئی ٹی کانپور میں 29 اکتوبر سے سجے گا ’انتراگنی 2026‘ کا عظیم الشان اسٹیج، چار روزہ 61ویں سالانہ ثقافتی میلے کا ہوگا آغاز، بھارت ایکسپریس ہوگا آفیشل میڈیا پارٹنر
آئی آئی ٹی کانپور اپنے مشہور سالانہ ثقافتی میلے ’انتراگنی 2026‘ کے 61ویں ایڈیشن کے شاندار انعقاد کے لیے تیار ہے۔350 سے زائد کالجوں کے ہزاروں طلبہ کی شرکت متوقع ہے، بھارت ایکسپریس ہوگا آفیشل میڈیا پارٹنر۔
HOMI BHABHA CANCER HOSPITAL: ہومی بھابھا کینسر اسپتال پنجاب میں کینسر کے علاج کو فروغ دینے کے لیے چار روزہ مالیکیولر پیتھالوجی ورکشاپ کا آغاز
ورکشاپ کا مقصد طبی ماہرین کو عملی مہارت اور علم فراہم کرنا ہے، تاکہ کینسر کی تشخیص بہتر ہو اور مریضوں کو ان کی ضرورت کے مطابق انفرادی علاج فراہم کیا جا سکے: ڈاکٹر آشیش گلیا
Amit Shah UP Visit: امت شاہ کے دورۂ اتر پردیش سے انتخابی تیاریوں کو ملے گی رفتار، آر پی سنگھ نے ظاہر کیا بی جے پی کی واپسی کا اعتماد
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان آر پی سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورۂ اتر پردیش، ’جمہوریت بچاؤ، انتشار ہٹاؤ‘ پد یاترا اور مولانا ارشد مدنی کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ امت شاہ پارٹی کے اہم حکمت عملی ساز ہیں اور اگلے سال اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان کے دورے شروع ہو گئے ہیں۔
Anant Singh Accepts Defeat: ’’نیرج جیت گئے، ہم ہار گئے‘‘، انوج سنگھ کی شکست پر اننت سنگھ کا بے باک بیان، عوام کے فیصلے کو سر آنکھوں پر رکھا
بہار قانون ساز کونسل کے پٹنہ گریجویٹ حلقے کے انتخاب میں جن سوراج کے امیدوار انوج سنگھ کے پیچھے رہنے کے بعد موکاما کے رکن اسمبلی اننت سنگھ نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ انہوں نے کہا کہ عوام ہی مالک اور بھگوان ہیں۔ جسے عوام نے ووٹ دیا، وہ جیت گیا اور جسے ووٹ نہیں دیا، اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Maulana Arshad Madani Statement: ’جن مسجدوں کو نقصان پہنچا رہے ہو، وہ دوبارہ آباد ہوں گی‘، مولانا ارشد مدنی نے حکومت کے بارے میں کیا کہا؟
مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ جن مساجد کو آج نقصان پہنچایا جا رہا ہے یا ختم کیا جا رہا ہے، وہ مستقبل میں دوبارہ آباد ہوں گی اور وہاں اللہ اکبر کی صدائیں گونجیں گی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ دور میں مسلمانوں کے ساتھ ان کی مذہبی شناخت، اسلامی اداروں اور اسلام کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مدنی نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ مایوس ہونے کے بجائے صبر، اتحاد، سمجھداری اور ثابت قدمی کے ساتھ حالات کا مقابلہ کریں۔
Jamia Students Protest: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر احتجاج سے قبل سیکورٹی فورسیز کا مجمع، دفعہ 163 نافذ، کیمپس میں طلبا کے داخلے پر پابندی عائد
یونیورسٹی کے مطابق، طلبا نے انتظامیہ کے خلاف اپنے مبینہ ہتک آمیزبیانات پرعوامی طورپرمعافی مانگنے اوراپنی سوشل میڈیا پوسٹس کوہٹانے پررضامندی ظاہرکی۔ تاہم، احتجاج کرنے والے طلبا نے انتظامیہ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ ان کا 16 روزہ احتجاج ان کے تمام مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔
Shamim Nikhat Fiction Competition Results: شمیم نکہت افسانہ مقابلے کے نتائج کا اعلان، 8 اعلیٰ تعلیمی اداروں کے 12 طلبہ انعامات کے لیے منتخب
جیوری ممبران، پروفیسرریشماں پروین، ڈاکٹرعشرت ناہید، ڈاکٹرپروین شجاعت، ڈاکٹر شبنم رضوی اور ڈاکٹر موسیٰ رضا نے بتایا کہ کہانیوں کی تعداد میں ہرسال اضافہ ہورہا ہے۔ ہماری کوشش رہتی ہے طلبہ میں لکھنے پڑھنے کا شعورپیدا ہو اور وہ اچھی سے اچھی کہانی لکھ سکیں۔ اس تحریری مقابلے میں افسانہ میں پیش کی جانے والی کہانی کے علاوہ زبان وبیان کے معیار کو بھی مد نظررکھا گیا۔





