PM Awas Yojna: جام نگر کے مستحقین نے کہا- پکے مکان کا خواب وزیر اعظم مودی نے کیا پورا
گجرات کے جام نگر میں اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد بتا رہے ہیں کہ کس طرح اس منصوبے نے ان کی زندگی میں تحفظ، خوشی اور نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔
Delhi Pollution: دہلی میں آلودگی کے خلاف پابندیاں: یکم نومبر سے ان گاڑیوں کے داخلے پر روک
سردیوں میں بڑھتی فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے حکومت نے یکم نومبر سے دہلی میں باہر کے علاقوں میں رجسٹرڈ ان گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جو بی ایس-6 اخراج کے معیار پر پورا نہیں اترتیں۔ یہ پابندی 31 جنوری 2027 تک نافذ رہے گی۔
HM Amit Shah Assures Odisha: امت شاہ کی اوڈیشہ کو یقین دہانی، طوفان ’ارنب‘ سے متاثرہ علاقوں میں راحت و بچاؤ کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا مرکز
نئی دہلی، 29 اکتوبر 2026: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شدید سمندری طوفان ’ارنب‘ سے ہونے والے نقصانات سے نمٹنے کے لیے اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کو مرکز کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Cyclone Arnab: طوفان ’ارنب‘ کے باعث جھارکھنڈ کے 7 اضلاع میں شدید بارش کا ’اورنج الرٹ‘، کب ملے گی راحت؟
محکمۂ موسمیات نے ریاست کے پورے مغربی خطے میں شدید سے بہت شدید بارش کے امکان کے پیش نظر ’اورنج الرٹ‘ جاری کیا ہے۔ جن اضلاع میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے، ان میں گڑھوا، پلامو، لاتیہار، لوہردگا، گملا، سمڈیگا اور مغربی سنگھ بھوم شامل ہیں۔
Governor of Karnataka meets PM Modi: کرناٹک کی گورنر ڈاکٹر سدھا یادو نے صدر مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کی ملاقات
گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر سدھا یادو کی وزیر اعظم نریندر مودی سے یہ پہلی ملاقات تھی، انہوں نے صدر دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کی۔
Home Minister Amit Shah: اتر پردیش بی جے پی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے کو لے کر پرجوش، 2027 کے اسمبلی انتخابات کے لیے تیار ہوگا روڈ میپ
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے آئندہ لکھنؤ دورے اور ریاستی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کو پارٹی کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
PM Modi Gujarat visit: وزیر اعظم مودی کا گجرات دورہ، بناس ڈیری کے تین بڑے منصوبوں کا افتتاح اور دو بایو سی این جی پلانٹس کا رکھیں گے سنگ بنیاد
گجرات کے دو روزہ دورے کے دوران بناس کانٹھا ضلع میں 407.56 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار تین منصوبوں کا افتتاح ہوگا، تھراد اور رادھن پور میں گوبر سے بایو سی این جی بنانے والے پلانٹس کی بنیاد رکھی جائے گی۔
Dindori News: آخر کب جاگے گا انتظامیہ؟ حاملہ خاتون کو تیز بہاؤ والی ندی پار کرنے پر ہونا پڑا مجبور، اہل خانہ جھولی میں بٹھا کر لے گئے
مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں بنیادی سہولیات کی کمی کی ایک افسوسناک تصویر سامنے آئی ہے۔ پل نہ ہونے کے باعث اہل خانہ نے درد زہ میں مبتلا حاملہ خاتون کو جھولی میں بٹھا کر اُفانتی سلگی ندی پار کرائی۔ راحت کی بات یہ ہے کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔
یوپی میں احتجاج کرنے پر نہیں ملے گی سرکاری نوکری؟ کیریکٹر کی تصدیق کے لئے سخت اصول جاری
نئے ضابطوں میں یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ کسی امیدوارکے خلاف محض ایف آئی آردرج ہونے یا معاملے کی جانچ زیرالتوا رہنے سے اسے خود بخود سرکاری ملازمت کے لیے نااہل قرارنہیں دیا جائے گا۔ یعنی کردار (کیریکٹر) کی تصدیق کے دوران صرف مقدمہ درج ہونے کوہی نااہلی کی حتمی بنیاد نہیں بنایا جا سکے گا۔ امیدوارکے معاملے اورمتعلقہ حقائق کو ضابطوں کے مطابق دیکھا جائے گا۔
Home Minister Amit Shah: سائیکلون ’ارنب‘ پر وزیر داخلہ امت شاہ کی 4 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آندھرا پردیش، پڈوچیری، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلیٰ سے بات کرکے سائیکلون ’ارنب‘ سے متاثرہ لوگوں کو راحت پہنچانے کے لیے ہر ممکن مدد کا بھروسہ دیا۔ این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بچاؤ اور راحت کے کاموں میں مصروف ہیں۔





