Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

یومِ تاسیس کے موقع پر ایک طرف جامعہ انتظامیہ نے تقریب منعقد کی، تو دوسری جانب طلبہ نے گیٹ نمبر 7 کے قریب غالب لان میں علامتی جشن منایا۔ سردیوں کی تعطیلات تک کلاسیں بند کرنے، امتحانات آن لائن کرنے اور ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات کے بعد طلبہ کی ناراضگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

دہلی کے تاجروں کی تنظیم نے کانگریس کی یکم نومبر کو رام لیلا میدان میں مجوزہ ریلی کی تاریخ 10 یا 11 نومبر کرنے کی اپیل کی، کہا کہ ریلی کے باعث وسطی اور پرانی دہلی کے 20 تاریخی بازاروں کا کاروبار متاثر ہوسکتا ہے۔

آسام اور بنگال کے حکام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور سیلابی پانی کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ دریا کے نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو لاحق ممکنہ خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

لکھنؤ میں ہونے والی اس میٹنگ میں پارٹی کے تنظیمی کام کاج کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی آنے والے مہینوں میں پارٹی کو کس سمت میں کام کرنا ہے، اس پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ بی جے پی کی بنیادی توجہ بوتھ کی سطح تک اپنی تنظیم کو مضبوط بنانے اور کارکنوں کے درمیان بہتر تال میل قائم کرنے پر رہے گی۔

بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے دہلی-این سی آر کے موسم کا مزاج پوری طرح بدل دیا ہے۔ 30 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث لوگوں کو صبح اور رات کے وقت سردی محسوس ہونے لگی ہے۔ درجہ حرارت کے اعداد و شمار بھی موسم میں آنے والی تبدیلی کی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گر کر 25.4 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا، جو معمول سے 5.6 ڈگری کم ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات سے پی ایم کسان سمان ندھی کی 24ویں قسط جاری کریں گے۔ ملک کے 9.34 کروڑ سے زیادہ اہل کسانوں کے بینک کھاتوں میں ڈی بی ٹی کے ذریعے رقم منتقل کی جائے گی۔

طلبہ کی تحریک کے درمیان انتظامیہ نے جاری کیا حکم، 15 مئی 2027 تک طلبہ یونین کا آئین نافذ کرنے اور نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے تقریباً 6 ہفتوں کے اندر انتخابات کرانے کا فیصلہ

اتر پردیش اے ٹی ایس نے انکت شنکھوار کو گرفتار کیا، لیپ ٹاپ سے تقریباً 5 لاکھ ای میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا، پاس ورڈ اور ریکوری ای میل کی تفصیلات ملنے کا دعویٰ، بم کی دھمکیوں سے جڑے نیٹ ورک کی جانچ جاری

اتر پردیش کے گنگوہ علاقے کے گاؤں گجران میں واقع مسجد پر آسمانی بجلی گرنے سے نقصان، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سمندری طوفان ارنب کے ممکنہ اثرات کے درمیان موسم کی تبدیلی نے تشویش بڑھا دی ہے۔

20 ہزار اسکول بند کیے گئے، جبکہ 20 ہزار سے زیادہ شراب کی دکانیں کھولی گئیں؛ بی جے پی کو روکنے کے لیے اتحاد کے راستے اب بھی کھلے ہیں