Mamata Banerjee On PM Modi: ممتا بنرجی کا نشانہ، ‘یوم آزادی پر لال قلعہ سے پی ایم مودی کی ہوگی آخری تقریر، اپوزیشن اتحاد انڈیا کو لے کر کیا بڑا دعویٰ
وزیر اعلی نے مزید کہا کہ بنگال کو کرسی نہیں چاہیے، وہ بی جے پی حکومت کو ہٹانا چاہتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کا اتحاد ’’انڈیا’’ پورے ملک میں بی جے پی کو تباہ کر دے گا۔ ٹی ایم سی مغربی بنگال میں بی جے پی کو فیصلہ کن شکست دے گی۔
Owaisi criticized the Haryana government: اسد الدین اویسی نے ہندو شادی سے متعلق قانون بدلنے پر ہریانہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
ایم آئی ایم کے سربراہ اسد اویسی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کھاپ پنچایتوں کے دباؤ میں بی جے پی ہریانہ میں ہندو شادی کے قانون کو تبدیل کر رہی ہے کیونکہ ہم جنس شادی ہریانوی ہندو تہذیب کے خلاف ہے
Karnataka BJP MLA Claim: کرناٹک میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کا بڑا دعوی،کہا کانگریس25 ارکان اسمبلی چھوڑ سکتے ہیں پارٹی
سابق مرکزی وزیر نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کہتی ہے کہ اس نے 135 سیٹیں جیت لی ہیں، لیکن وہ سو نہیں پا رہی ہے۔ اگر 30 لوگ (ایم ایل اے) پارٹی چھوڑ دیتے ہیں تو حکومت گر جائے گی۔ 25 ایم ایل اے پارٹی چھوڑنے کے لئے تیار ہیں
Darbhanga Aiims Politics: دربھنگہ ایمس تنازع پر وزیر اعلی نتیش کمار کا پہلا ردعمل، کہا ہم ہر جگہ میڈیکل کالج بنوا رہے ہیں
وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کو اس معاملے پر ردعمل ظاہر کیا. انہوں نے کہا کہ ہم ہر جگہ میڈیکل کالج بنا رہے ہیں۔ پٹنہ (ایمس) میں ایمس آیا اور اب اگلا ایمس دربھنگہ میں ہونا چاہیے، یہ ہماری خواہش ہے
IMD Rain Alert: ہماچل پردیش اوراتراکھنڈ میں بارش سے زبردست تباہی، 48 لوگوں کی موت، آئی ایم ڈی نے کل کے لیے جاری کیا الرٹ
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو نے شملہ کے سمر ہل علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر صورتحال کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں لوگوں سے اپیل کروں گا کہ وہ گھروں کے اندر رہیں، دریاؤں اور لینڈ سلائیڈنگ کے شکار علاقوں کے قریب نہ جائیں
اسدالدین اویسی کے سرکاری بنگلے کا شیشہ ٹوٹا ملا، دہلی پولیس نے شروع کی جانچ
اتوار کی شام 5 بجے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے سرکاری بنگلے پرموجود کیئر ٹیکر نے شکایت دی کہ اسدالدین اوسی کے بنگلے کے گھر کا کسی نے شیشہ توڑ دیا ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اپنی جانچ شروع کردی ہے۔
BJP MP Sakshi Maharaj attacks Rahul Gandhi: بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کا متنازعہ بیان، کہا- ’راہل گاندھی کو ’پاگل خانے‘ میں ہونا چاہئے‘
Unnao News: اناؤ میں ساکشی مہاراج نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس پرسخت تنقید کی ہے۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کے ’بھارت ماں کے قتل‘ والے بیان پرانہیں ’پاگل‘ بتا دیا۔
Lok Sabha Election 2024: ’اگر پرینکا گاندھی وارانسی سے الیکشن لڑیں…‘ سنجے راؤت کا بڑا دعویٰ
راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کا کہنا ہے کہ وارانسی کے لوگ پرینکا گاندھی کو چاہتے ہیں۔ اگرپرینکا گاندھی وارانسی سے وزیر اعظم مودی کے خلاف الیکشن لڑتی ہں تو وہ یقینی طور پر جیت حاصل کریں گی۔
Adani-Hindenburg Case: اڈانی گروپ-ہنڈن برگ معاملے کی جانچ کے لئے سیبی نے سپریم کورٹ سے 15 دنوں کا مزید وقت مانگا
Adani-Hindenburg case: سیبی نے سپریم کورٹ سے ہنڈن برگ کی طرف سے اڈانی گروپ پر لگائے گئے الزامات کی جانچ سے متعلق 15 دنوں کا مزید وقت مانگا ہے۔
Himachal Pradesh: ہماچل میں تباہی، سولن سے منڈی تک قدرت کا قہر، بارش سے 24 گھنٹوں میں 21 کی موت
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی ہماچل حادثے پر ٹویٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ہماچل پردیش کے سولن میں بادل پھٹنے اور شملہ کے سمر ہل کے شیو مندر میں بھاری مٹی کے تودے گرنے سے کئی لوگوں کی موت کی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔





