Eid-E-Milad 2023: پورے ملک میں جشن میلاد النبی ﷺ کا اہتمام، پورے ملک میں خوشی کا ماحول، صدرجمہوریہ نے اہل وطن کو پیش کی مبارکباد
عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پرصدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ہندوستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے پیغمبرمحمدصلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کے مقع پر آپسی بھائی اورخیرسگالی کے جذبے سے سرشارہوکرپوری انسانیت کی فلاح کے لئے کام کرنے کا عہد کرنے کی تلقین کی۔
Ramesh Bidhuri Controversy Row: دانش علی کو گالی دینے والے رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی نئی ذمہ داری ملنے پر گھمسان، کانگریس نے کہی یہ بڑی بات
راجستھان میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونا ہے۔ اس سے پہلے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس ایک دوسرے کو جم کر نشانے پر لے رہے ہیں۔
YouTube Fanfest India 2023: وزیر اعظم مودی کی‘ یوٹیوبرس سے اپیل، ’جب میں تخلیقی برادری کے درمیان ہوں تو ہم سب ساتھ مل کر…
YouTube Fanfest: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے یوٹیوبرکمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگوں کو صفائی مہم، ڈیجیٹل ادائیگی اورلوکل فار ووکل جیسے موضوعات کی طرف ترغیب دینے کی اپیل کی ہے۔
Bahraich School News: بہرائچ کے پرائیویٹ اسکول کی مذموم حرکت، سوالیہ پرچہ ہندوستانی مسلمانوں کو دہشت گردی بتایا ،مقامی مسلمانوں میں بر ہمی ،کار وائی کا کیا مطالبہ
جمعیۃ علماء ہند کے ضلع صدر مولانا قاری زبیر نے کہا کہ پرائیویٹ اسکول میں جاری سوالیہ پرچہ میں مسلمانوں کے حوالے سے کئی متنازعہ تبصرے ہیں۔ اس میں ہندوستانی مسلمانوں کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے بتایا گیا ہے اور مسلمانوں کا دہشت گردوں سے موازنہ کیا گیا ہے جو کہ قابل مذمت ہے
Robotics Exhibition: روبوٹ نے وزیر اعظم مودی کو پلائی چائے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
وزیر اعظم مودی ایک دلکش روبوٹکس نمائش میں حصہ لے رہے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو چائے پیش کرنے والے روبوٹ کی وائرل تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
Robbery at Jewellery Shop in Delhi: دہلی میں جیولری کی دکان میں لوٹ، فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے تین موٹر سائیکل سوار
اس سے ایک دن پہلے جنوبی دہلی کے جنگ پورہ میں چور ایک جیولری کی دکان میں گھس کر 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات لے کر فرار ہو گئے تھے۔ چوروں نے عمراؤ جیولرز کو نشانہ بنایا تھا۔
Droupadi Murmu MP Visit: صدر دروپدی مرمو نے خواتین ججوں کی شرکت کی وکالت کی، کہا، ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتی، مجھے لگتا ہے
خواتین کے کردار پر بات کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے کہا، "سپریم کورٹ میں تقریباً 9 فیصد اور ہائی کورٹ میں تقریباً 14 فیصد خواتین جج ہیں۔ میں محسوس کرتی ہوں کہ یہاں بھی خواتین کی مناسب شرکت ہونی چاہیے۔
Rape With Minor Girl In MP: مدھیہ پردیش میں 12 سالہ نابالغ کے ساتھ حیوانیت پر راہل گاندھی برہم ، کہا- ‘پورا ملک ہے شرمسار
مدھیہ پردیش کے اجین میں عصمت دری کی گئی ایک نابالغ لڑکی بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی ڈھائی گھنٹے تک خون میں لت پت سڑک پر بھٹکتی رہی لیکن کوئی بھی اس کی مدد کے لیے آگے نہیں آیا۔
Madhya Pradesh Election 2023: مدھیہ پردیش انتخاب میں مقابلہ آرائی کے لئے سماجوادی پارٹی تیار،کہاہم سے پوچھیں گے انڈیا اتحاد میں شامل ہیں ،مگر پھر بھی
ایس پی سربراہ نے کہا کہ اگر سرکاری اسکول بند ہوں گے تو کیا غریبوں کے بچے پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھ سکیں گے؟ کیا ان کا کوئی مستقبل ہوگا؟ جب ان کے پاس تعلیم نہیں ہوگی تو ان کا مستقبل کیا ہوگا؟ اس لیے عوام کو چاہیے کہ ایسی حکومت کو ہٹا دیں جس نے سکول بند کر دیے۔
Dengue Fever: ڈینگی مچھر دن کے وقت صرف پاؤں میں ہی کیوں کاٹتے ہیں؟ جانئے ماہرین صحت کی منطق
ڈینگی مچھر سے متعلق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈینگی مچھر زیادہ تر دن میں کاٹتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی حد تک یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈینگی مچھر زیادہ اونچی پرواز نہیں کر سکتا۔ یہ مچھر صرف آپ کے گھٹنوں تک اڑ سکتے ہیں





